انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 69 خبریں موجود ہیں

بھارت مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی دہشت گرد کے طور پر سامنے آیا ہے

مظفرآباد(بی بی سی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی دہشت گرد کے طور پر سامنے آیا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب بھارت…

آزاد جموں وکشمیر حکومت کے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل دنیا کے بڑے دہشت گرد ممالک ہیں

میرپور (وائس آف پاکستان)آزاد جموں وکشمیر حکومت کے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل دنیا کے بڑے دہشت گرد ممالک ہیں جنھوں نے دنیا کے امن کو داؤ پر لگا رکھا ہے۔بھارت مقبوضہ کشمیر…

یوم تاسیس آزاد کشمیر تقریبات کے حوالے سے بلدیہ بھمبر کی جانب سے صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے

بھمبر(بی بی سی)یوم تاسیس آزاد کشمیر تقریبات کے حوالے سے بلدیہ بھمبر کی جانب سے صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے،چیئرمین بلدیہ الطاف ابراہیم نے اس ضمن میں ٹیمز کو ہدایات دیں ہیں کہ وہ مرکزی تقریب کے احاطہ و…

فلسطین کےمظلوم بے گناہ معصوم بچوں خواتین و نہتے شہریوں پراسرائیلی کی طرف سے جاری دہشت گردی

بھمبر،سماہنی ،برنالہ(بی بی سی)فلسطین کےمظلوم بے گناہ معصوم بچوں خواتین و نہتے شہریوں پراسرائیلی کی طرف سے جاری دہشت گردی اور عالمی قوانین، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کے خلاف گذشتہ روز ضلع بھمبر آزادکشمیرکی تینوں تحصیلوں ایل او سی…

مسلم ہینڈز کی جانب سے بصارت کے عالمی دن کی مناسبت سے مسلم ہینڈز کے آزاد کشمیر میں قائم مختلف آئی کیئر یونٹس میں آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

میرپور(بی بی سی)مسلم ہینڈز کی جانب سے بصارت کے عالمی دن کی مناسبت سے مسلم ہینڈز کے آزاد کشمیر میں قائم مختلف آئی کیئر یونٹس میں آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بصارت کے عالمی دن پر مسلم…

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) حماس اسرائیل جنگ نے عالمی معاشرے میں امن و استحکام کے حوالے سے بہت بڑے بڑے سوال کھڑے کردیئے ہیں۔نتیجتاً بین الاقوامی تعلقات کابڑا تغیر برپا ہو گا۔اسٹیبلشمنٹ کو داخلی سیاست و دیگر معاملات کے…

معاشی استحکام کا راستہ سیاسی استحکام ہے اور اس کے لیے صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے

بریڈفورڈ (بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کا راستہ سیاسی استحکام ہے اور اس کے لیے صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے الیکشن…

برطانوی پارلیمنٹ کا کشمیر پارلیمانی گروپ کا وفد تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کی معاونت میں دورے پر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کا کشمیر پارلیمانی گروپ کا وفد تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کی معاونت میں دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ وفد میں شیڈو منسٹر اینڈریو گوائن (Andrew (Gwynne ایم پی چیئرمین…

چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سامنے کامیاب ترین مظاہرہ عالمی برادری کا ضمیر جنجوڑنے کے لیے ہے

لوٹن (بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سامنے کامیاب ترین مظاہرہ عالمی برادری کا ضمیر جنجوڑنے کے لیے ہے اور پاکستان میں بھارتی دھشت…

بھارت کی جانب جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف کشمیری کمیونٹی کا زبردست مظاہرہ

جینوا(بی بی سی) صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیٰسین کی قیادت میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف کشمیری کمیونٹی کا زبردست مظاہرہ…