کھیل

اس کیٹا گری میں 30 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے سے قبل کیوی کرکٹر گپٹل اور ایرن ہالینڈ کی ٹوئٹس وائرل ہو گئیں

پاکستان سپر لیگ کا نیا سیزن تمام تر رعنائیوں کے ساتھ 13 فروری بروز پیر سے شروع ہونے جارہا ہے جس کے لیے ناصرف مداح بلکہ خود غیر ملکی کھلاڑی بھی پرجوش ہیں۔پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں پہلی…

ترکیہ میں زلزلہ، فٹ بال ٹیم کے 28 سالہ گول کیپر ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے

ترکیہ میں آنیوالے میں زلزلے میں فٹ بال ٹیم کے 28 سالہ گول کیپر انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے باعث کئی گھنٹے ملبے تلے پھنسے رہنے کے بعد فٹ بال ٹیم کے گول کیپر احمد…

ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں جے شاہ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان میں نہ کھیلنے سے پی سی بی کو آگاہ کردیا

پاکستان میں منعقد ہونے والے ایشیا کپ 2023 پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔ایشیاکپ سے متعلق بحرین میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023 پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ایشین کرکٹ کونسل کے…

ایشیاکپ سے متعلق نجم سیٹھی کے بیان کے بعد بھارت کا مؤقف آگیا

ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آنے کے معاملے پر نجم سیٹھی کے بیان کے بعد اب بھارتی کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے حوالے سے جیونیوز نے بتایاکہ بھارتی بورڈ نے ایک بار پھر واضح…

نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔ اس حوالے سے تقریب کا انعقاد آئی…

بھارت کے سابق کرکٹر ونود کامبلی کے خلاف بیوی پر تشدد کا مقدمہ درج

پولیس نے سابق ہندوستانی کرکٹر ونود کامبلی کے خلاف مضافاتی علاقے باندرہ میں واقع اپنے گھر میں نشے کی حالت میں اپنی اہلیہ پر مبینہ طور پر حملہ کرنے اور بدسلوکی کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی…

قومی ٹیم کا نیا باؤلنگ کوچ کون ہو گا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا جس کے بارے میں آپ سوچ بھی نہیں سکتے

نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ٹیسٹ آل راﺅنڈر یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے ۔نجی ٹی وی” جیونیوز “کے مطابق 40 سالہ یاسر عرفات مکی آرتھر کے اسسٹنٹ کوچ بھی ہوں گے…

شعیب ملک کی ریٹائرمنٹ کی مبارکباد پر ثانیہ مرزا کا جواب بھی آگیا

بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو روز بعد اپنے شوہر کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے گرینڈ سلم…

ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شوہر شعیب ملک کا بیان بھی سامنے آگیا

سیالکوٹ(بی بی سی)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر ان کے شوہر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا۔گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے آخری گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں شرکت…

اسپین میں تیغ زنی کے مقابلے،ترک ٹیم نے سونے کا تمغہ جیت لیا

اسپین میں منعقدہ خواتین کے تیغ زنی (FENCING) کے مقابلوں میں ترک ٹیم نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ ترک فینسنگ فیڈریشن کے مطابق، سیگوویا میں منعقدہ مقابلوں میں ترک ٹیم میں شامل بیگم القایا،داملہ دیمیر کول،نسا نور اربیل اور…