کھیل

اس کیٹا گری میں 30 خبریں موجود ہیں

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام کرکٹ اسٹیڈیم میں پونچھ الیون اور جموں الیون کے درمیان ٹی 20 کرکٹ میچ کھیلا گیا۔

میرپور (بی بی سی)یوم تاسیس کے سلسلہ میں محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام کرکٹ اسٹیڈیم میں پونچھ الیون اور جموں الیون کے درمیان ٹی 20 کرکٹ میچ کھیلا گیا۔جو پونچھ الیون نے جیت لیا۔ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے ونر اور…

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

حیدر آباد دکن (بی بی سی)ڈیلی پاکستان کے مطابق ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے 5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 22 رنز بنائے۔ اس سے قبل…

اگر تحصیل کے میدان آباد ہوں گے تو معاشرے میں بیماریاں کم ہوں گی،سیکرٹری سپورٹس محترمہ مدحت شہزاد

برنالہ (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق اورسینئر وزیر /وزیر خزانہ کرنل ر وقار احمد نور ایل او سی برنالہ سیکٹر میں کھیل کے میدان آباد دیکھنا چاہتے ہیں سینئر وزیر کی…

سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر حکومت آزاد کشمیرمحترمہ مدحت شہزاد نےڈی جی سپورٹس چوہدری محمد مہربان کے ہمراہ تحصیل سماہنی کا دورہ کیا

سماہنی(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر حکومت آزاد کشمیرمحترمہ مدحت شہزاد نےڈی جی سپورٹس چوہدری محمد مہربان کے ہمراہ تحصیل سماہنی کا دورہ کیا،مختلف سپورٹس پراجیکٹس کا جائزہ لیا،سپورٹس میگا پراجیکٹس کے معیار ورفتارکو…

پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی انٹرنیشنل بلائنڈ گیمز میں بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد پاکستان پہنچ گئی

میرپور (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی انٹرنیشنل بلائنڈ گیمز میں بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم کی فائنل میں کامیابی پر کمشنر میرپور چوہدری شوکت علی نے…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی خلا میں رونمائی، ویڈیو جاری

لاہور ( آن لائن)رواں برس اکتوبر میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی خلا میں رونمائی کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر…

جشن نیلم کی تین روزہ رنگا رنگ تقریبا ت کاآغاز کردیاگیا۔

نیلم (بی بی سی) جشن نیلم کی تین روزہ رنگا رنگ تقریبا ت کاآغاز کردیاگیا۔محفل نعت وحمد وثناء میں علماء کرام، عاشقان رسول ﷺ نے گلہائے عقیدت پیش کئے۔آٹھ مقام کے کوہ دامن درود پاک سے گونج اُٹھے۔تحفظ ماحولیات، جنگلات…

پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے جوانوں کو مثبت سرگرمیوں

حویلی کہوٹہ (بی بی سی)پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے جوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف مائل کرنے اور کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے لئے نیزاپیر میں شیردل کرکٹ میلے کا انعقاد نیزاپیر کرکٹ گراونڈ میں…

روس اور فرانس کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان

روس اور فرانس کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس میچ میں ریفری کے ایک غلط فیصلے کی وسل نے روسی ہائی سنٹر فارورڈ کو غصہ دلا دیا۔ غصے کے عالم میں اس نے ریفری کو…

کرکٹر آصف آفریدی پر 2سال کی پابندی عائد کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹی کرپشن کمیٹی نے آل راﺅنڈ آصف آفریدی پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپرس نیوز کے مطابق آصف آفریدی کو انٹی کرپشن کوڈ آف کنڈیٹ کے خلاف ورزی کرنے پر…