شوبز

اس کیٹا گری میں 20 خبریں موجود ہیں

فیشن ماڈل نے خواتین کو فضائی سفر کے دوران میک اپ نہ کرنے کا فائدہ بتا دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) 29سالہ فیشن ماڈل میڈیسن ہیڈریک زیادہ تر وقت فضائی سفر میں گزارتی ہیں، اس کے باوجود ان کے چہرے سے سفر کی تھکن نمایاں نہیں ہوتی اور وہ ہمیشہ چاک و چوبند اور تروتازہ رہتی ہیں۔ میل آن…

نورا فتیحی نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے بچنے کا آسان ’فارمولا‘ بتادیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کو اکثر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے اور وہ اس ٹرولنگ کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں اس پر انہوں نے خصوصی بات کی ہے۔ نورا فتیحی نے بتایا کہ…

سارہ علی خان کو رکشے میں سفر کرنے پر تنقید کا سامنا

بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان آج کل ساتھی اداکار وکی کوشل کے ساتھ فلم ’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق سارہ علی خان حال ہی میں فلم کے…

سوشل میڈیا صارفین نے شہناز گل کو غیر مہذب قرار دے دیا

بھارتی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ شہناز گل کو سوشل میڈیا صارفین نے غیرمہذب اور بدتمیز قرار دے دیا۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ شہناز حال ہی میں اداکار نواز الدین صدیقی اور نیہا شرما کی فلم ’جوگیرا سارا را را‘…

سارہ علی خان نے شادی کیلئے اندھے اور پاگل انسان کی تلاش ہے

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے شادی کیلئے اندھے اور پاگل انسان کی تلاش ہے۔اداکارہ حال ہی میں شہناز گل کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں۔انہوں نے اس پوڈ کاسٹ میں شادی کے بارے میں اپنے ارادے…

امریکا کے ٹائیکون ،ٹویٹر اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی زندگی پر ڈاکیومینٹری فلم ریلیز کیلئے تیار ہے۔

امریکا کے ٹائیکون ،ٹویٹر اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی زندگی پر ڈاکیومینٹری فلم ریلیز کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائس میڈیا نامی ادارے نے آٹھ دستاویزی فلموں کیلئے معاہدہ کیا ہے اور اس سلسلے کی پہلی ڈاکیومینٹری…

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شیری شاہ نے اداکار، فلم ڈائریکٹر و رائٹر شمعون عباسی سے شادی کی تصدیق کر دی ہے۔

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شیری شاہ نے اداکار، فلم ڈائریکٹر و رائٹر شمعون عباسی سے شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ 2022ء میں اداکار شمعون عباسی اور شیری شاہ کی شادی کی افواہیں زیرِ گردش تھیں،…

ماہرہ خان کی پرانی تصاویر سامنے آگئیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز…

دنیا کے سب سے بڑے پہننے کے قابل کیک ڈریس کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

سوئٹزرلینڈ کی ایک بیکر نے دنیا کا سب سے بڑا پہننے کے قابل کیک ڈریس بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ سویٹی کیکس کی نتاشا کولن کم فاہ لی فوکاس نے 15 جنوری 2023 کو برن سوئٹزرلینڈ میں…

ایک درجن سے زیادہ زبانوں میں گانے والی بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ وانی جے رام 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

پانچ دہائیوں پر محیط کریئر میں ایک درجن سے زیادہ زبانوں میں گانے گانے والی لیجنڈری پلے بیک گلوکارہ وانی جے رام کا ہفتہ کو چنائی میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا۔ وہ 78 سال کی تھیں۔بھارتی میڈیا…