سیاست

اس کیٹا گری میں 56 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ،آل پارٹیز کانفرنس مؤخر کردی گئی

وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ ترکیہ کے باعث آ ل پارٹیز کانفرنس مؤخر کردی گئی۔وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم کی زیرصدارت9 فروری کو ہونیوالے اے پی سی مؤخر کردی گئی ،وزیراعظم کل صبح انقرہ روانہ ہوں…

پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ رہیں گے: شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ رہیں گے، ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیریوں پر بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کو…

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغامات

صدر مملکت عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت دینا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف نے بھرپور عزم کا اظہار کرتے ہوئے…

وزیراعطم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پشاور میں وزیراعظم پاکستان کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی

پشاور (بی بی سی) وزیراعطم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پشاور میں وزیراعظم پاکستان کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی ۔وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچے دوران پرواز وہ شہداء…

صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد

صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد 03-02-2023 واشنگٹن(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی امریکی کانگریس کی رکن کانگریس وویمن شیلا جیکسن لی (Sheila Jackson Lee)سے تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر…

ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پروفیسر تقدیس گیلانی کی بریڈ فورڈ میں لارڈ میئر مارٹن لو سے ملاقات کی

بریڈفورڈ(بی بی سی) ترجمان آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پارلیمانی سیکرٹری و فوکل پرسن کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پروفیسر تقدیس گیلانی کی بریڈ فورڈ میں لارڈ میئر مارٹن لو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خواتین کی…