پاکستان
وفاق سے وار آن ٹیرر کے سارے پیسے نہیں ملے، علی امین گنڈا پور کا دعویٰ
پشاور(ڈیلی آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے وار آن ٹیرر کے سارے پیسے نہیں ملے اور معاملے پر مناظرے کے لئے بھی تیار ہیں، وفاق ہمیں درکار 40 ارب روپے نہیں…
بہاولپور ;سابق ایم این اے اور یوسف رضا گیلانی کے قریبی عزیز ٹریفک حادثے میں جاں بحق
بہاولپور(ڈیلی آن لائن)بہاولپور میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم سید علی حسن گیلانی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ احمد…
پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل، بلاول یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کریں گے
لاہور ( ڈیلی آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل ہو گئے ، جیالے آج پارٹی یوم تاسیس جوش وجذبے سے منا رہے ہیں، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری تقریبات سے خطاب کریں…
اعجازسرور ایک پیشہ ور جرائم پیشہ شخص ہے جو محکمہ پولیس اور خواتین کے پیچھے چھپ کر جرائم کر رہا ہے
اعجازسرور ایک پیشہ ور جرائم پیشہ شخص ہے جو محکمہ پولیس اور خواتین کے پیچھے چھپ کر جرائم کر رہا ہے، اعجاز سرور کا تعلق وآدی نیلم آزاد کشمیر سے ہے موصوف بچپن سے ہی جرائم کی دنیا میں شامل…
9 مئی کو ملک گیر فسادات برپا کرنے والے ایک مرتبہ پھر سے پر تشدد کارروائیاں کر رہے ہیں: شہباز شریف
اسلام آباد(ڈیلی آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ملک گیر فسادات برپا کرنے والے ایک مرتبہ پھر سے پر تشدد کارروائیاں کر رہے ہیں۔ شر پسند عناصر ہمیشہ ایسے وقت جب ملک ترقی کی منازل…
معروف قانون دان نے 26ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کے خلاف قرار دے دیا
اسلام آباد( رپورٹ یاسر سرور سے)سپریم کورٹ کے سینئر وکیل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں حامد خان گروپ وکلاء ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ میں…
بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں
اسلام آباد(رپورٹ ضیاء سرور)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی 3 روز بعد لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی پروٹوکول کے ساتھ موٹر وے…
اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم چاروں صوبوں کی زنجیرتھیں۔
لاڑکانہ(بی بی سی/ ضیاء سرور)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم چاروں صوبوں کی زنجیرتھیں۔میری بہن آپ کی بہن محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو وطن دشمن جمہوریت دشمن…
آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
مظفرآباد(بی بی سی)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ایوان میں سابق وزیرحکومت سیدمنظور شاہ، سابق سیکرٹری حکومت ڈاکٹر محمودالحسن راجہ،موسٹ سینئر…
پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث 2ماہ کیلئے ہر بدھ کو لاہور بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
لاہور(بی بی سی)ڈیلی پاکستان کے مطابق پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث 2ماہ کیلئے ہر بدھ کو لاہور بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حکم دیا ہے کہ لاہور شہر کل بند ہوگا،نجی ٹی وی چینل…