بین الاقوامی
شیخ رشید کو جس حالت میں گرفتار کیا گیا ہے اس بارے مزید کہنا تفتیش کو متاثر کرےگا، ترجمان اسلام آبادپولیس کی توڑ پھوڑ کی تردید
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے گھر میں توڑ پھوڑ اور ملازموں پر تشدد کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ شیخ رشید احمد کو جس حالت میں گرفتار کیا گیا ہے اس بابت مزید کہنا تفتیش کو…
شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیاجو 4 بج کر 45 منٹ پر سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آصف زرداری پر عمران…
ایران کی دفاعی فیکٹری پر ڈرون حملہ، بڑی خبر آگئی
بم بردار ڈرون نے رات کو وسطی شہر اصفہان میں ایک ایرانی دفاعی فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ حکام نے اتوار کو کہا کہ پلانٹ کو کچھ نقصان پہنچا ہے۔ ایرانی وزارت دفاع نے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں…
مصری ماں اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کی لاش کوڑے دان میں پھینکنے کی کوشش میں گرفتار، بچی کی لاش دیکھی گئی تو رونگٹے کھڑے
ایک مصری ماں کو اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کی لاش کوڑے دان میں پھینکنے کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔العربیہ نے المصری الیوم کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ بچی کی لاش جس کی شناخت بسمالہ کے نام…
اسرائیلی طیاروں کی زہ کے وسطی علاقے میں بمباری
اسرائیلی طیاروں نے صبح کے وقت غزہ کے وسطی علاقے میں فلسطینی مسلح گروپوں سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی علاقے پر یکے بعد دیگرے حملہ کیے ہیں ۔فلسطینی وزارت صحت نے اس حملے میں کوئی جانی نقصان ہونے یا…
امریکہ نے ‘ویگنر’ کو بین الاقوامی جرائم پیشہ تنظیم اعلان کر دیا
امریکہ نے، روس کے کرائے کے فوجی گروپ، ‘ویگنر’ کو بین الاقوامی جرائم پیشہ تنظیم اعلان کر دیا ہے۔ امریکہ کی وزارت خزانہ اور وزارت خارجہ نے نئی پابندیوں کے فیصلوں کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ ان فیصلوں…
امریکہ: یوکرین کو ابرامز کی فراہمی میں کئی ماہ لگ جائیں گے
امریکہ وزارت دفاع ‘پینٹاگون’ نے کہا ہے کہ یوکرین کو ایم ون ابرامز ٹینکوں کی فراہمی میں کئی ماہ کا عرصہ لگے گا۔پینٹاگون کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے کہا ہے کہ “امریکہ کے پاس ٹینکوں کا اضافی ذخیرہ موجود…
داعش کا ایک اہم سرغنہ سوڈانی صومالیہ میں ایک آپریشن کے دوران مارا گیا
امریکی سینیئر حکام نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم سرغنہ بلا لالا سوڈانی اور تنظیم کے 10 کارندوں کو صومالیہ میں ایک آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔دو سینئر امریکی عہدیداروں نے،…
امریکہ، پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام شخص کی فوٹیج جلد سامنے آئیگی، حکام
7 جنوری کو متحدہ امریکہ ی ریاست ٹینیسی میں پولیس تشدد کے بعد شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج لیے جانے والے افریقہ نژاد ٹائر نکولز پر تشدد سے متعلق فوٹیج کو نشر کیے جانے کا اعلان کیا…
ہیٹی: پولیس نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر حملہ کر دیا
ہیٹی میں پولیس نے، جتھوں کے حملوں میں اپنے ساتھی پولیس اہلکاروں کے قتل کے خلاف احتجاج کی خاطر، وزیر اعظم ایرئیل ہنری کی نجی رہائش گاہ پر حملہ کر دیا۔حملے کے دوران ارجنٹائن سے لوٹنے والے وزیر اعظم ایرئیل…