بین الاقوامی
بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی کے علاقے چیپنم میں ایک ہی خاندان کے تین افراد اپنے گھر میں مردہ پائے گئے
بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی کے علاقے چیپنم میں ایک ہی خاندان کے تین افراد اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ ان کی شناخت لاٹری بیچنے والے منیان، اس کی بیوی سروجنی اور اس کے بیٹے منوج کے طور…
سکول کی ایک عمارت کے ملبہ سے زندہ بچے نکل آئے
ترکی میں 9 دن گزرنے کے بعد سکول کی ایک عمارت کے ملبہ سے زندہ بچے نکل آئے ، تفصیلات کے مطابق 6 فروری کو ترکی اور شام میں ہولناک زلزلہ آیا جس کی وجہ سے ہزاروں جانیں لقمہ اجل…
کیا جانوروں پرندوں کو زلزلہ کی پیشگی خبر ہو جاتی ہے
کیا جانوروں پرندوں کو زلزلہ کی پیشگی خبر ہو جاتی ہے ۔بی بی سی کی رپورٹ
برطانوی پولیس اہلکار کی ایک درجن خواتین سے زیادتی، عدالت نے لمبی سزا سنا دی
برطانیہ کی عدالت نے لندن میٹرو پولیٹن پولیس فورس کے سابق اہلکار کو ایک درجن خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر 30 سال پر مشتمل طویل قید کی سزا سنا دی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جج چیمہ…
ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی
ترکی اور شام میں قیامت خیز زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جو اب 11 ہزارسے تجاوز کر گئی ہیں۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ابھی تک آفٹر شاکس کا…
نیوزی لینڈ نے سمندر سے اتنی کوکین پکڑ لی جو ملک میں 30 سال کیلئے کافی ہوتی
بین الاقوامی پانیوں میں ایک بڑی کارروائی کے دوران نیوزی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے افسران کو سمندر میں بہتی ہوئی کوکین کی ریکارڈ توڑ مقدار ملی جو آسٹریلیا کی طرف جارہی تھی اور ایک سال تک پورے آسٹریلیا…
اس وقت تک ہمارے 912 شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 385 ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “اس وقت تک ہمارے 912 شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 385 ہے”۔صدر ایردوان نے، دارالحکومت انقرہ میں محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے…
غیر ممالک سے بڑی تعداد میں ریسکیو ٹیمیں ترکیہ پہنچنا شروع ہوگئیں
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ وہ زلزلے کے باعث ترکیہ کو امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ میں امدادی کارروائیوں کو منظم کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت موجود ہے۔پیسکوف…
ترکیہ زلزلے کے نتیجے میں جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1121 تک پہنچ گئی ہے
ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش کی تحصیل پازارجک میں 7،7 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان کی تعداد 1121 ہو گئی ہے۔ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے سربراہ یونس سزیر نے جاری کردہ بیان میں…