بین الاقوامی خبریں
عافیہ صدیقی سے دو دہائیوں بعد بہن کی ملاقات لیکن وہ کس حال میں تھیں اور کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات ایسی کہ کوئی بھی پریشان ہوجائے
ٹیکساس (ویب ڈیسک) امریکہ کی زیرحراست پاکستانی عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات ہوئی ہے۔دو بہنوں کے درمیان 20 سال بعد ملاقات شیشے کے آر پار بیٹھ کر ہوئی۔ اڑھائی گھنٹے کی ملاقات کے دوران…
برطانوی پولیس اہلکار کی ایک درجن خواتین سے زیادتی، عدالت نے لمبی سزا سنا دی
برطانیہ کی عدالت نے لندن میٹرو پولیٹن پولیس فورس کے سابق اہلکار کو ایک درجن خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر 30 سال پر مشتمل طویل قید کی سزا سنا دی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جج چیمہ…
یوکرین: حالیہ 24 گھنٹوں میں روسی فوج نے 61 حملے کئے ہیں
یوکرین نے کہا ہے کہ حالیہ 24 گھنٹوں میں روسی فوج نے 61 حملے کئے ہیں۔یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس نے کپیانسک، لیمان، باہموت، آویوکا اور نووپاولیوسک کی سمتوں میں آپریشنوں میں شدت…
چین: امریکہ کا فعل نہایت ناخوشگوار ہے، ہم اس کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
بیجنگ انتظامیہ نے، امریکہ کی طرف سے جاسوسی کے دعوے کے ساتھ چین کے بلند ارتفاع پر پرواز کرتے غبارے کو گِرائے جانے کے خلاف، احتجاج کیا ہے۔چین وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” امریکہ…
چلّی: جنگلاتی آگ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
چلّی کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔چلّی کی وزیر داخلہ کیرولینا توہا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” اموات کی تعداد مستقل تبدیل ہو…
روس: یورپی یونین ممالک کی امن کی اپیلیں “دوغلے پن” کے علاوہ اور کچھ نہیں
روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے کہا ہے کہ یورپی یونین ممالک کی امن کی اپیلیں “دوغلا پن” ہیں۔زاہرووا نے جاری کردہ تحریری بیان میں جمعہ کے دن یوکرین کے دارالحکومت کیف میں منعقدہ یوکرین۔ یورپی یونین سربراہی…
مریخ پر جانے کی بجائے اپنے پیسے لوگوں کیلئے ویکسین پر خرچ کروں گا” بل گیٹس نے ایلون مسک بارے دلچسپ پیشگوئی کر دی
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ وہ مریخ کا سفر کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی رقم زمین پر موجود لوگوں کی مدد اور ویکسین کی ادائیگی پر خرچ کریں گے۔بی بی سی…
سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال کی خبریں، اہلخانہ کا موقف بھی آگیا
سابق صدر پرویز مشرف کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے،پرویز مشرف کاآج علی الصبح انتقال…
مشرف کا دبئی میں انتقال لیکن تدفین کہاں ہوگی؟ خاندانی ذرائع کا موقف آگیا
سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے ہیں ، ان کی تدفین کے حوالے سے خاندانی ذرائع کا موقف آگیا ہے،خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو کراچی میں سپرد خاک کیاجائے گانجی ٹی وی چینل…