بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 29 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ نے بھارتی نژاد کو ایف بی آئی کا سربراہ نامزد کردیا

واشنگٹن (ڈیلی آن لائن)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد شہری کشیپ کاش پٹیل کو وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کا سربراہ منتخب کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے سربراہ جیسی…

کینسر کا خوراک سے علاج کا دعویٰ، سدھو اور اہلیہ کو اربوں روپے کا لیگل نوٹس

نئی دہلی(ڈیلی آن لائن)بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کی سول سوسائٹی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر، سیاست دان اور ٹی وی ایکسپرٹ نوجوت سنگھ سدھو اور اُن کی اہلیہ نوجوت کور کو خوراک سے کینسر کے علاج کے دعوے پر 850…

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، بھاری جرمانہ ہوگا

کینبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔بی بی سی کے مطابق آسٹریلوی پارلیمان میں 102 ارکان نے…

بھارت میں بڑے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی جوڑی نے اہم ریکارڈ بنایا ہے بہن نے4لاکھ ووٹوں کی برتری سے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں بڑے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی جوڑی نے اہم ریکارڈ بنایا ہے بہن نے4لاکھ ووٹوں کی برتری سے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا. دراصل بھارت کے پانچویں آنجہانی وزیراعظم راجیو…

بارات بن کر اسلام آباد جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو سرگودھا روڈ پر پولیس نے پکڑ لیا

فیصل آباد (ڈیلی آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی باراتیوں کی شکل میں چکمہ دینےکی کوشش ناکام ہوگئی اور کئی کارکن دھرلیے گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق کارکن پھولوں سے سجی 8 بڑی گاڑیوں میں سوار…

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

اسلام آباد(ضیاء سرور سے)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کےلیے مشورہ کیا ہے۔امریکہ میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے…

بھارتی ریلوے سٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے خاتون جان گنوابیٹھی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت میں ریلوے اسٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے خاتون ہلاک ہو گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق ساکشی اہوجا نامی خاتون ا?ج صبح ساڑھے 5 بجے ریلوے سٹیشن پہنچی جہاں مسلسل ہونے والی بارش…

ٹائی ٹینک جانے والی آبدوز کیسے کام کرتی ہے اور اس کے کیا حادثہ پیش آیا ہو گا؟ جانئے

امریکہ (ویب ڈیسک) بحر اوقیانوس کی تہہ میں موجود ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب جاتے ہوئے گم ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی تلاش کا کام جاری ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق ٹائٹن…

سمندری طوفان بپرجوائے کی بھارت میں تباہ کاریاں، 11 افراد ہلاک

دہلی ( آن لائن) بھارت میں سمندری طوفان بپر جوائے کے خوفناک اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں،مختلف واقعات میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں چار نوجوان…

چین نے زمین کے اندر انتہائی گہرے سوراخ کے لیے ڈرلنگ شروع کردی

ارومچی (شِنہوا)چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے تارم طاس میں سائنسی تحقیق کے لیے ملک کے پہلے 10ہزارسے زائد میٹر گہرے زمینی سوراخ کے لیے کھدائی شروع ہو گئی ہے، یہ آپریشن منگل کی صبح 11 بج کر46منٹ…