اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

متحرک نوجوان راہنما اویس قریشی کو معاون خصوصی محترمہ صبیحہ صدیق کے ہمراہ گریڈ 16میں بطور پبلک ریلیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا

میرپور(بی بی سی)متحرک نوجوان راہنما اویس قریشی کو معاون خصوصی محترمہ صبیحہ صدیق کے ہمراہ گریڈ 16میں بطور پبلک ریلیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کیا گیا۔اویس قریشی 18 سال کی عمر…

ڈپٹی کمشنربھمبر مرزا ارشدمحمود،ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان نے عوام سے براہ راست شکایات سننے،انکی دہلیز پرمسائل حل کرنے کے تناظر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

سماہنی(بی بی سی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر،چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کے احکامات پر ڈپٹی کمشنربھمبر مرزا ارشدمحمود،ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان نے عوام سے براہ راست شکایات سننے،انکی دہلیز پرمسائل حل کرنے کے تناظر میں…

ریاست بھر کی طرح سدھنوتی میں بھی یوم حق خودارادیت منایا گیا جس کا مقصد اقوام عالم کی توجہ اقوام متحدہ کی اس قرارداد کی طرف دلانا مقصود ہے

پلندری (بی بی سی)ریاست بھر کی طرح سدھنوتی میں بھی یوم حق خودارادیت منایا گیا جس کا مقصد اقوام عالم کی توجہ اقوام متحدہ کی اس قرارداد کی طرف دلانا مقصود ہے جس میں 5 جنوری 1949 کو سلامتی کونسل…

سکالرز یوتھ فورم کے زیر اہتمام ”رول آف وویمن، یوتھ اور ڈسپورہ آن کشمیر“ کے موضوع پر مظفر آباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

مظفرآباد (بی بی سی) سکالرز یوتھ فورم کے زیر اہتمام ”رول آف وویمن، یوتھ اور ڈسپورہ آن کشمیر“ کے موضوع پر مظفر آباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی مہمان خصوصی معاون خصوصی برائے وزیر اعظم پاکستان ہیومن…

آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا چوتھا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

مظفرآباد(بی بی سی)آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا چوتھا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹریز، پلاننگ کمیشن،محکمہ مالیات اور محکمہ منصوبہ بندی و…

آزاد کشمیر بھر میں محکمہ زراعت بڑے پیمانے پر پھلدار پودا جات باغات کی شکل میں تنصیب کروا رہا ہے۔

بھمبر(بی بی سی)وزیراعظم آزاد کشمیر کے ویژن کے مطابق اور وزیر زراعت و سیکرٹری زراعت کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں بڑھتی ہوئی غذائی قلت کو کنٹرول کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لئے آزاد کشمیر بھر میں…

وزیر صنعت و کامرس، لیبر ویلفیئر اوزان پیمائش، ابریشم و پرنٹنگ پریس راجہ محمد صدیق کو میرپور میں محکمانہ بریفنگ دی گئی۔

میرپور (بی بی سی) وزیر صنعت و کامرس، لیبر ویلفیئر اوزان پیمائش، ابریشم و پرنٹنگ پریس راجہ محمد صدیق کو میرپور میں محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ وزیر حکومت نے آفیسران کو وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے ویژن کے مطابق…

بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اُجاگر کرنے کے لئے دنیا بھر کے ایوانوں، مختلف دارالحکومتوں اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں تک مظلوم کشمیریوں کی آواز پہنچائیں

اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیرون ممالک بسنے والے تمام کشمیری مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اُجاگر کرنے کے لئے دنیا…

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے اور کشمیری عوام کے رائے کو مقدم سمجھ

اسلام آباد (بی بی سی )صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے اور کشمیری عوام کے رائے کو…

وزیرقانون، انصاف وپارلیمانی امورمیاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کے بہنوئی، چئیرمین ضلع کونسل غلام مجتبٰی مغل

نیلم(بی بی سی)وزیرقانون، انصاف وپارلیمانی امورمیاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کے بہنوئی، چئیرمین ضلع کونسل غلام مجتبٰی مغل، صدر اہلسنت والجماعت آزادکشمیر مولانا تصدق حسین کے والد محترم ، سابق امیدوار اسمبلی میاں اخلاق الرسول کے سسر (ر)رینج آفیسر حشمت اللہ مغل…