اہم خبریں
آزاد کشمیر بھر میں محکمہ زراعت بڑے پیمانے پر پھلدار پودا جات باغات کی شکل میں تنصیب کروا رہا ہے۔
بھمبر(بی بی سی)وزیراعظم آزاد کشمیر کے ویژن کے مطابق اور وزیر زراعت و سیکرٹری زراعت کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں بڑھتی ہوئی غذائی قلت کو کنٹرول کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لئے آزاد کشمیر بھر میں…
وزیر صنعت و کامرس، لیبر ویلفیئر اوزان پیمائش، ابریشم و پرنٹنگ پریس راجہ محمد صدیق کو میرپور میں محکمانہ بریفنگ دی گئی۔
میرپور (بی بی سی) وزیر صنعت و کامرس، لیبر ویلفیئر اوزان پیمائش، ابریشم و پرنٹنگ پریس راجہ محمد صدیق کو میرپور میں محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ وزیر حکومت نے آفیسران کو وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے ویژن کے مطابق…
بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اُجاگر کرنے کے لئے دنیا بھر کے ایوانوں، مختلف دارالحکومتوں اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں تک مظلوم کشمیریوں کی آواز پہنچائیں
اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیرون ممالک بسنے والے تمام کشمیری مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اُجاگر کرنے کے لئے دنیا…
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے اور کشمیری عوام کے رائے کو مقدم سمجھ
اسلام آباد (بی بی سی )صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے اور کشمیری عوام کے رائے کو…
وزیرقانون، انصاف وپارلیمانی امورمیاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کے بہنوئی، چئیرمین ضلع کونسل غلام مجتبٰی مغل
نیلم(بی بی سی)وزیرقانون، انصاف وپارلیمانی امورمیاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کے بہنوئی، چئیرمین ضلع کونسل غلام مجتبٰی مغل، صدر اہلسنت والجماعت آزادکشمیر مولانا تصدق حسین کے والد محترم ، سابق امیدوار اسمبلی میاں اخلاق الرسول کے سسر (ر)رینج آفیسر حشمت اللہ مغل…
8 فروری کا سورج پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا اور چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں تاریخ ساز فتح کا دن ہو گا
اسلام آباد ( بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ8 فروری کا سورج پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا اور چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…
پاکستان پیپلز پارٹی کا دس نکاتی منشور پاکستان کی ترقی غریب عوام کی فلاح و بہبود کا ایجنڈا ہے اور سیاسی و معاشی استحکام کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا ماسٹر پلان دے دیا ہے
اسلام آباد (بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا دس نکاتی منشور پاکستان کی ترقی غریب عوام کی فلاح و بہبود کا ایجنڈا ہے اور سیاسی و معاشی…
چوہدری انوار الحق نے ڈویژنل انتظامیہ اور پولیس افسران کو ہدایات دیں ہیں کہ گڈ گورننس کے قیام کے لئے افسران اور ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری پر پر کوئی کمپرومائز نہیں
میرپور(بی بی سی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈویژنل انتظامیہ اور پولیس افسران کو ہدایات دیں ہیں کہ گڈ گورننس کے قیام کے لئے افسران اور ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری پر پر کوئی کمپرومائز…
ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ راجہ عمران شاہین کی زیر صدارت پولیو اریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا
حویلی کہوٹہ (بی بی سی/ ضیاء سرور)ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ راجہ عمران شاہین کی زیر صدارت پولیو اریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام نبی ڈی ایس پی سید اسد نقوی اسسٹنٹ کمشنر خورشید آباد…
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے دورہ میرپور کے حوالے سے ضلعی افسران کا مشاورتی اجلاس ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
میرپور (بی بی سی)وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے دورہ میرپور کے حوالے سے ضلعی افسران کا مشاورتی اجلاس ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے کے اور…