اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد (ڈیلی آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب پانچ نومبر کو کرلیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے۔26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔اجلاس میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق اہم پیش رفت متوقع…

مقبوضہ کشمیر میں 77 سال سے جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف جہلم ویلی میں بھی یوم سیاہ منایا گیا

جہلم (ویلی پی آئی ڈی) مورخہ 27 اکتوبر 2024, مقبوضہ کشمیر میں 77 سال سے جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف جہلم ویلی میں بھی یوم سیاہ منایا گیا ، ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی نے…

آزاد کشمیر بھر کی طرح ضلع نیلم میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔

نیلم(پی آئی ڈی)مورخہ27اکتوبر2024 آزاد کشمیر بھر کی طرح ضلع نیلم میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔ آٹھمقام، شاردہ، کیل اور دیگر مقامات پر بھارت مخالف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر آٹھمقام…

مقبوضہ کشمیر کے بعد آزاد کشمیر میں بھی ایس پی نیلم ، ڈی ایس پی نیلم کی ایما پہ چادر و چار دیواری کا تقدس پامال

نیلم (بیورو رپورٹ)”مقبوضہ کشمیر کے بعد آزاد کشمیر میں بھی ایس پی نیلم ، ڈی ایس پی نیلم کی ایما پہ چادر و چار دیواری کا تقدس پامال”نیلم پولیس کو ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت ہے، صدر ریاست ،…

لاہور سے تعلق رکھنے والا سیاح وادی نیلم میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گیا

وادی نیلم(بی بی سی لندن/ رپورٹ ضیاء سرور )لاہور سے تعلق رکھنے والا سیاح وادی نیلم میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گیا ڈاکٹر سبغت اللہ عباسی کو سیاحتی مقام کیرن میں دل کا دورہ پڑا ڈسٹرکٹ ھیڈ…

اسلام آباد (بی بی سی لندن اردو )سپریم کورٹ کے 13 رکنی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ کے 13 رکنی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کالعدم قرار دیدیے اور کہا کہ تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی حقدار ہے ،…

دفاع حق خودارادیت اجتماع تاریخی تحریکی ایونٹ تھا جس میں اہلیان کوٹلی نے بھرپور شرکت کرکے ریاست بھر کی لوگوں کے سر فخر سے بلند کردیے ۔

کوٹلی (بی بی سی ) وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ 7 جنوری کو دفاع حق خودارادیت اجتماع تاریخی تحریکی ایونٹ تھا جس میں اہلیان کوٹلی نے بھرپور شرکت کرکے ریاست بھر کی لوگوں کے…

ڈائریکٹرفوڈ اتھارٹی کے بھمبر شہر کی مختلف بیکریز،شادی ہالز پرچھاپے،کارخانوں میں کام کرنے والےافراد کے میڈیکل ٹیسٹ نہ ہونے ناقص صفائی اورغیرمعیاری اشیاء خودد نوش رکھنے والوں کوجرمانے کئے گئے

بھمبر بھمبر(بی بی سی)ڈائریکٹرفوڈ اتھارٹی کے بھمبر شہر کی مختلف بیکریز،شادی ہالز پرچھاپے،کارخانوں میں کام کرنے والےافراد کے میڈیکل ٹیسٹ نہ ہونے ناقص صفائی اورغیرمعیاری اشیاء خودد نوش رکھنے والوں کوجرمانے کئے گئے تفصیلات کے مطابق ڈی ایف سی محمودعلی…

سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیات خالدمحمود مرزا سے پاکستان پاورٹی ایلویشن فنڈ (PPAF) کے وفد نے حامد رضا آفریدی کی قیادت میں ملاقات کی۔

مظفرآباد (بی بی سی)سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیات خالدمحمود مرزا سے پاکستان پاورٹی ایلویشن فنڈ (PPAF) کے وفد نے حامد رضا آفریدی کی قیادت میں ملاقات کی۔ PPAFوفد نے آزادکشمیر میں مختلف سیکٹرز میں اپنے پروگرامز دوبارہ شروع کرنے کے حوالہ…

ریاست جموں وکشمیر کے “ہنرمند کشمیر پروگرام” کی بنیاد پر دینی مدارس میں ووکیشنل ٹریننگ کی نسبت علماء ومشائخ سے مشاروتی اجلاس کا انعقاد

مظفرآباد(بی بی سی)آزاد جموں وکشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(AJK-TEVTA) کے زیر اہتمام وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے “ہنرمند کشمیر پروگرام” کی بنیاد پر دینی مدارس میں ووکیشنل ٹریننگ کی نسبت علماء ومشائخ سے مشاروتی اجلاس کا…