اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

چوک روات کے پاس بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا

‏اسلام آباد ایکسپریس وے پر کام تو جاری لیکن ٹی چوک روات کے پاس بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا اس وقت بھی بدترین ٹریفک جام کسی قسم کی کوئی منصوبہ بندی انتطامیہ کی طرف سے نظر نہیں آرہی ۔

‏بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا

‏بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، میجر جواد اور کیپٹن صغیر جام شہادت نوش کر گئے

انسانی حقوق کے عالمی دن کی نسبت سے لوٹن

لوٹن (عمران جہانگیر کیانی /بی بی سی اردو )انسانی حقوق کے عالمی دن کی نسبت سے لوٹن میں برٹش کشمیریوں کی طرف سے لوٹن ٹاؤن ہال میں “منقسم خاندان اور انسانی حقوق” کے حوالے سے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا…

الیکشن کمیشن کے آفس میں توڑ پھوڑ کا معاملہ، ملتان سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے گرفتار

الیکشن کمیشن کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں تحریک انصاف کے ایم این اے اور سابق چیف وہپ عامرڈوگرکو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ملتان پولیس کی جانب سے عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپہ مارا…

عامر ڈوگر کے بعد( ن) لیگ کے متعدد اہم رہنما بھی گرفتار

الیکشن کمیشن میں توڑ پھوڑ کے کیس میں مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر رانا محمود الحسن ، این اے 155سے امیدوار شیخ طارق رشید اور مقامی رہنما انور علی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے پولیس حکام کے مطابق ان…

ترکیہ زلزلے کے نتیجے میں جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1121 تک پہنچ گئی ہے

ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش کی تحصیل پازارجک میں 7،7 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان کی تعداد 1121 ہو گئی ہے۔ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے سربراہ یونس سزیر نے جاری کردہ بیان میں…

نیلم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

نیلم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل عظمیٰ شیریں ایڈووکیٹ صدر، رومانہ شبیر نائب صدر ، ناظم شیخ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب امیدوار کا انتخاب بلا مقابلہ متفقہ طور پر کیا گیا بار ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی…

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جموں و کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام لوک ورثہ

اسلام آباد (بی بی سی) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جموں و کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام لوک ورثہ اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ تقریبات میں تاریخ کشمیر، مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر کی کتب کا…

کشمیر اور پاکستان، دو قالب، یک جان ہیں، کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنے کرتے نہتے کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم

کشمیر اور پاکستان، دو قالب، یک جان ہیں، کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنے کرتے نہتے کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم لیے قوم آج یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے، صبح 10بجے سائرن بجا کر ایک…

سابق صدر اورسابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے

سابق صدر اورسابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے ،سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ،ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی فیملی میت کو پاکستان لانے سے…