اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

راستے بند ، مزدور بے روزگار،مال تیار ، ملیں بند ، مالکان پریشان ، صنعتوں کی صورتحال مزید خراب ہو گئی

فیصل آباد (ڈیلی آن لائن) راستے بند ، مزدور بے روزگار،مال تیار ، ملیں بند ، مالکان پریشان ، صنعتوں کی صورتحال مزید خراب ہو گئی “جنگ ” کے مطابق انہوں نے نشاندہی کی کہ شیخوپورہ روڈ کے ٹول پلازہ…

پی ٹی آئی کا احتجاج: علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلہ پنجاب میں داخل، جڑواں شہر مکمل سیل

اسلام آباد(ڈیلی آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں احتجاجی قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز “کے مطابق وزیر اعلیٰ…

بریکنگ نیوز: 24 نومبر کو احتجاج کرنے والوں کے خلاف، وزارت داخلہ کا سخت ترین اقدامات کرنے کا فیصلہ

بریکنگ نیوز: 24 نومبر کو احتجاج کرنے والوں کے خلاف، وزارت داخلہ کا سخت ترین اقدامات کرنے کا فیصلہ وفاقی دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں افغان مہاجرین کیمپوں کی جیو فینسنگ شروع کی جائے گی احتجاج کے دوران شر پسندی…

محکمہ جنگلات نے ایک دوسری کاروائی میں یہ گاڑی کہوڑی چیک پوسٹ پر پکڑی ہے جس سے بھاری مقدار میں لکڑی برآمد کی ہے

نیلم (بی بی سی)محکمہ جنگلات نے ایک دوسری کاروائی میں یہ گاڑی کہوڑی چیک پوسٹ پر پکڑی ہے جس سے بھاری مقدار میں لکڑی برآمد کی ہے، نیلم کی چیک پوسٹوں سے باآسانی مظفرآباد کی حدود میں داخل ہونے والی…

دھند اور سموگ کے باعث موٹرویز کن کن مقامات سے بند ہیں ؟ تفصیلات جانیے

اسلام آباد (ضیاء سرورسے) موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ دھند اور سموگ کی وجہ سے بند کردی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئےبندکیاجاتاہے، ان…

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد…

معروف قانون دان نے 26ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کے خلاف قرار دے دیا

اسلام آباد( رپورٹ یاسر سرور سے)سپریم کورٹ کے سینئر وکیل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں حامد خان گروپ وکلاء ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ میں…

بونیر میں گاڑی کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

بونیر(رپورٹ ضیاء سرور)خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں ایک انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں گاڑی کے گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ بونیر کی تحصیل چغرزی میں یونین کونسل پاندیڑ کس پیازو…

بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد(رپورٹ ضیاء سرور)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی 3 روز بعد لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی پروٹوکول کے ساتھ موٹر وے…

اسلام آباد(ڈیلی آن لائن ) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے

اسلام آباد(ڈیلی آن لائن ) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے.تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت قائد…