اہم خبریں
وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاستی وسائل پر
اسلام آباد (بی بی سی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاستی وسائل پر وی آئی پی بننے کا کوئی شوق نہیں ہے ، تحریک آزادی کشمیر میری حکومت کی ترجیح اول ہو گی ،آزادکشمیر…
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق
اسلام آباد(بی بی سی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔موسٹ سینئر وزیر /وزیر حکومت کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور، وزیر…
تجاوزات کے خاتمہ کے لیے اپریشن کلین اپ شروع کریں
میرپور (بی بی سی)ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر کے احکامات کے حوالے ریو نیو افسران کو ہدایات دیں کہ وہ سرکاری رقبہ جات کے تحفظ کو یقینی بنائیں تجاوزات کے خاتمہ کے لیے اپریشن…
پھلاوئی کے مقام پر حادثہ کا شکار ہونے والی جیپ کو ڈھونڈ نکالا
نیلم (بی بی سی)یونائیٹڈ ریسکیو مومنٹ کی ٹیم نے پھلاوئی کے مقام پر حادثہ کا شکار ہونے والی جیپ کو ڈھونڈ نکالا۔ اس جیپ پر 11 سیاحوں سمیت 15 افراد سوار تھے۔ بدقسمتی سے کوئی ڈیڈ باڈی نہیں مل سکی
سپریم کورٹ کے فیصلہ عنوانی عطاء الہی عباسی بنام
مظفرآباد(بی بی سی)سپریم کورٹ کے فیصلہ عنوانی عطاء الہی عباسی بنام آزاد حکومت وغیرہ کی تعمیل میں ویمن یونیورسٹی باغ کی تعمیر کے سلسلہ میں کوارٹر لی پراگریس رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، چیف جسٹس آزادجموں و کشمیر جسٹس راجہ…
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں
اسلام آباد(بی بی سی)وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔وفد میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان،صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں…
چوہدری انوارالحق کے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہونے پر
بھمبر(بی بی سی)چوہدری انوارالحق کے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہونے پر حلقہ ایل اے 7 بھمبر کی عوام نے خوشی کااظہار کیاہے،مختلف سیاسی سماجی شخصیات،زعما،عمائدین،وکلا کرام و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں…
جمیل احمد ہاشمی میمورئیل لائبریری کے زیر انتظام
میرپور(بی بی سی)جمیل احمد ہاشمی میمورئیل لائبریری کے زیر انتظام ہر سال کی طرح اس سال بھی مستحق و نادار خاندانوں میں راشن اور عیدی تقسیم کی گئی۔ مینیجنگ ڈائریکٹر فوزیہ عندلیب کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تقریباً…
آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو توہین عدالت کیس میں وزارت عظمیٰ سے نااہل
مظفرآباد (بی بی سی)تازہ ترین! آذاد کشمیر ہائی کورٹ نے سماعت کے بعد وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو توہین عدالت کیس میں وزارت عظمیٰ سے نااہل قرار دئے کر ہٹادیا !
پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر، سعودی عرب نے کتنے ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل دیدیا ؟
دوست ممالک سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اسحاق ڈار…