اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا گیا

لاہور ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کا سرچ وارنٹ عدالت نے غیر مؤثر قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی…

کنیز فاطمہ نے بھی پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )رہنما کنیز فاطمہ نے پارٹی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنیز فاطمہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے…

سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان سمیت 2 رہنماﺅں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان سمیت 2 رہنماﺅں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ایم این اے اسلم خان نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان…

گاؤں والوں نے تیندوے کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں ایک تیندوے نے رہائشی علاقے میں داخل ہو کر ایک شخص کو زخمی کردیا جس کے بعد غصۓ میں بپھرے گاؤں والوں نے اسے پیٹ پیٹ کر…

ہاؤسنگ سوسائٹی میں منظور شدہ نقشےکی خلاف ورزی پر فرح گو گی کے خلاف مقدمہ درج

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر بھی ملزم نامزد ہیں۔ مقدمہ محکمہ جی ڈی اے کے…

عمران خان سے مذاکرات کیے تو شہداء کے خاندان ہمیں نہیں چھوڑیں گے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے ساتھ مذاکرات کیے تو کیا شہداء کی فیملیز ہمیں چھوڑیں گی؟ 9 مئی میں ملوث لوگوں کو قانون کا سامنا کرنا چاہیے۔ جلسےسےخطاب…

موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون نے موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں حیران کن انکشافات کر د ئیے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون نے موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 32سالہ کورٹنی سین تیاگو نامی اس خاتون کا…

کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا

وزارت خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا گھانا اور سری لنکا سے موازنہ گمراہ کن ہے ، بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران صارفین پر ٹیکس لگانا عقل مندی نہیں ہو گی…

آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 15 باغ

مظفرآباد(بی بی سی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 15 باغ 2آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خالی نشست پر انتخابات کیلئے جاری شیڈول میں ترمیم کر دی۔ قانو ن سازاسمبلی کی خالی نشست ایل اے 15 باغ 2 میں…

کشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ اور ہائی کورٹ کے جج

میرپور(پی آئی ڈی)چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ اور ہائی کورٹ کے جج جسٹس خالد رشید چوہدری نے کہاہے کہ قانون و آئین کی بالادستی کے بغیر نہ تو کوئی معاشرہ اور نہ ہی…