اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردار انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس جموں کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔

اسلام آباد (بی بی سی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردار انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس جموں کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل( ر ) وقار احمد نور اور وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھو…

ڈپٹی کمشنر سدھنوتی ڈاکٹر عمر اعظم خان کی زیر صدارت آمدہ مون سون کی تیاریوں اورانتطامات کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا ۔

پلندری (بی بی سی)ڈپٹی کمشنر سدھنوتی ڈاکٹر عمر اعظم خان کی زیر صدارت آمدہ مون سون کی تیاریوں اورانتطامات کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مہتمم تعمیرات عامہ اجمل مصطفیٰ، مہتمم شاہرات ندیم سرور، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس…

کراچی کے ساحل پر لہریں 8 فٹ بلند، مختلف علاقوں میں بارش

کراچی (بی بی سی)سمندری طوفان کے اثرات: کراچی کے ساحل پر لہریں 8 فٹ بلند، مختلف علاقوں میں بارش, کراچی : سمندری طوفان ‘بپرجوائے’ کے اثرات کراچی کے ساحل پر پہنچ گئے، ساحل پر لہریں آٹھ فٹ سے بھی اونچی…

وزارت داخلہ نے کراچی میں میئر، ڈپٹی میئر الیکشن کیلئے رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد( آن لائن) وزارت داخلہ نے کراچی میں میئر، ڈپٹی میئر الیکشن کیلئے رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن کل ہو گا، اس موقع…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی ۔نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز” کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی…

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے جہانگیرترین…

9مئی کو فالز فلیگ آپریشن کا دعویٰ اور اب امریکہ کو مداخلت کی کھلی دعوت ،عمران خان رکنے کا نام نہیں لے رہے: انصار عباسی نے اہم انکشافات کر دیئے

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) امریکہ میں مقیم تحریک انصاف کے لوگ جو کچھ کر رہے ہیں وہ میمو گیٹ کے مقابلے میں کہیں زیادہ سنگین ہے،پی ٹی آئی اپنے سیاسی مفاد کیلئے امریکہ کواب پاکستان پر دباؤ ڈالنے، امداد…

ملائیشیا میں روکا جانے والا پی آئی اے کا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد( آن لائن)ملائیشیا کی عدالت نے کوالالمپور میں پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی جس کے بعد طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ملائیشیا کی عدالت سے احکامات جاری ہوتے ہی کوالالمپور سے روانہ ہونے…

عوامی مقام پر تعلق قائم کرنے سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ دل دہل جائے

ایک 28 سالہ شخص کو ممبئی کے مضافاتی علاقے باندرہ میں ایک عوامی مقام پر مباشرت سے انکار پر مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کا گلا گھونٹنے اور اس کا سر پتھر سے کچلنے کی کوشش کرنے کے الزام…

عمران خان کا ” مضبوط پوائنٹ” کیا ہے، “پروجیکٹ عمران ” بند ہو گا یا نہیں؟ مظہر عباس نے اہم انکشافات کر دیئے

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) چیئرمین تحریک انصا ف عمران خان کا ” مضبوط پوائنٹ” کیا ہے اور ان کی مخالف جماعتوں کا” ویک پوائنٹ” کیا ہے۔ اور “پروجیکٹ عمران ” بند ہو گا یا نہیں ۔ اس حوالے سے…