اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

پاک آرمی کے زیراہتمام طارق چمن شہید کرکٹ لیگ ٹرافی کی رنگارنگ رونمائی تقریب کاانعقاد۔

نیلم(ضیاء سرور)پاک آرمی کے زیراہتمام طارق چمن شہید کرکٹ لیگ ٹرافی کی رنگارنگ رونمائی تقریب کاانعقاد۔ٹرافی کی رونمائی تقریب گزشتہ روز آرسی گراؤنڈ شاہکوٹ میں منعقد ہوئی۔گتھر کپ2023کی گرینڈ اوپننگ سرمنی کرنل بابر، ڈپٹی کمشنر، ایس پی،چیئرمین ضلع کونسل غلام…

سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحی کا مذہبی تہوار ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے

مظفرآباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحی کا مذہبی تہوار ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔عید الاضحی کے مقد س و محترم دن کے موقع پر میں ملت اسلامیہ کے…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر فردوس عاشق اعوان کا رد عمل

اسلام آباد( آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملک کی دفاعی پالیسی کو واضح کر دیا ہے۔فردوس عاشق اعوان…

مناسک حج ، عازمین کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی کے حوالے سے اہم خبر آگئی

مکہ مکرمہ ( آن لائن) مناسک حج کےلیے عازمین حجاج کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی شروع، عازمین حج آج 8 ذی الحج کو بیت اللہ سے طواف و عمرے کے بعد رات بھر منیٰ میں قیام کریں گے۔عازمین 9…

فوجی عدالتوں میں سویلین کیخلاف کیس، وزیراعظم نے فروغ نسیم کو اپنا وکیل مقرر کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنے کیخلاف کیس میں وزیر اعظم نے سابق وزیر قانون فروغ نسیم کی خدمات حاصل کر لیں۔سپریم کورٹ میں سویلین کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کیخلاف درخواستوں پر…

نارووال :متعدد مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے کتنے شہری ہلاک ہوگئے؟ افسوسناک خبرآگئی

نارووال ( آن لائن) آسمانی بجلی گرنے سے ضلع نارووال میں مختلف مقامات پر 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات تحصیل شکرگڑھ اور نارووال کے نواحی علاقے میں رونما ہوئے،…

پہلے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوتا رہا اس وقت آپ کہاں تھے؟ جسٹس سردار طارق کا لطیف کھوسہ سے استفسار، جسٹس فائز عیسیٰ کی بینچ سے علیحدگی کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران درخواست گزار سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ 25کروڑ عوام کہاں جائیں گے،اس پر جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ پہلے سویلین…

اعتزاز احسن صاحب! پلیز میں آپ کا احترام کرتا ہوں،مہربانی فرما کر سپریم کورٹ کو گھر نہ کہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سینئر قانون دان اعتزاز احسن کو سپریم کورٹ کو گھر کہنے سے روک دیا۔دوران سماعت اعتزاز احسن نے…

اگر کسی کو اس بنچ پر اعتراض ہے تو پہلے بتا دے، جسٹس منصور علی شاہ کا فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف کیس کی دوبارہ سماعت کے دوران استفسار

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف کیس کی دوبارہ سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ اگر کسی کو اس بنچ پر اعتراض ہے تو پہلے بتا دے، جسٹس ریٹائرڈ جوایس خواجہ…

15مئی کو کور کمانڈر میٹنگ میں کہا گیا 9مئی کے واقعات کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں،فارمیشن کانفرنس کا بیان بھی موجود ہے،سردار لطیف کھوسہ کے دلائل

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ 15مئی کو کور کمانڈر میٹنگ میں کہا گیا 9مئی کے واقعات کے ناقابل تردید شواہد…