اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

ڈائریکٹر جنرل سیاحت آزاد کشمیر محترمہ تہذیب النساء نے سیاحتی مقام کیرن

نیلم(بی بی سی) ڈائریکٹر جنرل سیاحت آزاد کشمیر محترمہ تہذیب النساء نے سیاحتی مقام کیرن/نیلم میں زیر تعمیر کیمپنگ پیڈز و دیگر منصوبوں کی فوری تکمیل کیلئے متعلقہ فرم کو کام تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ وہ جمعے کے…

سلطان محمود چوہدری سے میئر میرپور چوہدری عثمان خالد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے میئر میرپور چوہدری عثمان خالد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر میئر میرپورچوہدری عثمان خالدنے صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری…

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق اعلیٰ سیاسی بصیرت کے حامل حکمران ہیں

میرپور (بی بی سی)آزاد کشمیر کے وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق اعلیٰ سیاسی بصیرت کے حامل حکمران ہیں جن کی دیانتداری،فرض شناس اور محب وطن ہونے کا کوئی ثانی نہیں…

اسسٹنٹ ڈائریکٹر صحت عامہ مبشر گیلانی کے ہمراہ نیلم اور دودھنیال کے بنیادی طبی مراکز کا دورہ کیا۔

نیلم(ضیاء سرور سے) یونیسیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مراۂ الاعزاز نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر صحت عامہ مبشر گیلانی کے ہمراہ نیلم اور دودھنیال کے بنیادی طبی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے طبی مراکز میں موجود ویکسی نیشن کے حوالے سے ریکارڈ چیک…

یوم الحاق پاکستان کے موقع پرضلعی ہیڈکوارٹربھمبرمیں

بھمبر(بی بی سی)یوم الحاق پاکستان کے موقع پرضلعی ہیڈکوارٹربھمبرمیں مرکزی تقریب ایس ڈی ایم ہیڈکوارٹرمحمد عیص بیگ نےایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان کی زیرصدارت ہوئی،دونوں افسران نے دیگر ضلعی افسران و شرکاء کے ہمراہ مرکزی ریلی کی قیادت…

ڈویژن میرپور میں عاشورہ محرم الحرام کے دوران جملہ سیکورٹی کے فول پروف

میرپور (بی بی سی)ڈویژن میرپور میں عاشورہ محرم الحرام کے دوران جملہ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات اور امن و امان کی صورتحال کے قیام کے لیے قانون کی مکمل عملداری کو یقینی بنانے کے لیے سیکورٹی اور انتظامات کے…

پاکستان نے سویڈن میں تورات اوربائبل کی بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کر دی

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان نے سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آزادیٔ اظہار کی آڑ میں مذہبی منافرت کی جارحانہ…

گزشتہ حکومت نے ذاتی مفادات کی خاطرقومی مفادات کوقربان کیا،وزیراعظم

لاہور ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ سےبچنا بہت بڑی کامیابی ہے،پوری قوم کوپتا ہونا چاہیےہم کن مراحل سےگزررہےہیں۔لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دوارب…

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے جسٹس خواجہ محمد نسیم

اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے جسٹس خواجہ محمد نسیم سینئر جج سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر اور جسٹس رضا علی خان جج سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر کی ایوان صدر کشمیر…

محمد شبیر پٹواری عارضی گرداور کے خلاف پرچہ درج کردیا گیا۔

چکسواری(عبدالرشید غوری)محمد شبیر پٹواری عارضی گرداور کے خلاف پرچہ درج کردیا گیا۔ محمد شبیر کے خلاف انکوائری میں سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل سمیت قبضہ گروپ کی سرپرستی لیں دین کے معاملات ثابت ہونے پر تھانہ پولیس اسلام گڑھ میں پرچہ…