اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 324 خبریں موجود ہیں

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد…

معروف قانون دان نے 26ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کے خلاف قرار دے دیا

اسلام آباد( رپورٹ یاسر سرور سے)سپریم کورٹ کے سینئر وکیل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں حامد خان گروپ وکلاء ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ میں…

بونیر میں گاڑی کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

بونیر(رپورٹ ضیاء سرور)خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں ایک انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں گاڑی کے گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ بونیر کی تحصیل چغرزی میں یونین کونسل پاندیڑ کس پیازو…

بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد(رپورٹ ضیاء سرور)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی 3 روز بعد لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی پروٹوکول کے ساتھ موٹر وے…

اسلام آباد(ڈیلی آن لائن ) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے

اسلام آباد(ڈیلی آن لائن ) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے.تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت قائد…

اسلام آباد (ڈیلی آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب پانچ نومبر کو کرلیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے۔26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔اجلاس میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق اہم پیش رفت متوقع…

مقبوضہ کشمیر میں 77 سال سے جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف جہلم ویلی میں بھی یوم سیاہ منایا گیا

جہلم (ویلی پی آئی ڈی) مورخہ 27 اکتوبر 2024, مقبوضہ کشمیر میں 77 سال سے جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف جہلم ویلی میں بھی یوم سیاہ منایا گیا ، ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی نے…

آزاد کشمیر بھر کی طرح ضلع نیلم میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔

نیلم(پی آئی ڈی)مورخہ27اکتوبر2024 آزاد کشمیر بھر کی طرح ضلع نیلم میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔ آٹھمقام، شاردہ، کیل اور دیگر مقامات پر بھارت مخالف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر آٹھمقام…

مقبوضہ کشمیر کے بعد آزاد کشمیر میں بھی ایس پی نیلم ، ڈی ایس پی نیلم کی ایما پہ چادر و چار دیواری کا تقدس پامال

نیلم (بیورو رپورٹ)”مقبوضہ کشمیر کے بعد آزاد کشمیر میں بھی ایس پی نیلم ، ڈی ایس پی نیلم کی ایما پہ چادر و چار دیواری کا تقدس پامال”نیلم پولیس کو ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت ہے، صدر ریاست ،…

لاہور سے تعلق رکھنے والا سیاح وادی نیلم میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گیا

وادی نیلم(بی بی سی لندن/ رپورٹ ضیاء سرور )لاہور سے تعلق رکھنے والا سیاح وادی نیلم میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گیا ڈاکٹر سبغت اللہ عباسی کو سیاحتی مقام کیرن میں دل کا دورہ پڑا ڈسٹرکٹ ھیڈ…