اہم خبریں
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 05روزہ دورے پر جرمنی روانہ ہو گئے
اسلام آباد(بی بی سی)صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 05روزہ دورے پر جرمنی روانہ ہو گئے، جہاں پر وہ دیگر مصروفیات کے علاوہ اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کروائیں گے۔ ٭٭٭٭
نیلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش وجذبہ کیساتھ منایاگیا
نیلم(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق ملک بھر کی طرح نیلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش وجذبہ کیساتھ منایاگیا۔ مرکزی تقریبات آٹھ مقام میں منعقد ہوئیں تعلیمی اداروں میں بھی محافل عید میلاد النبی کا اہتمام…
صدر نیلم بار عظمی شیریں ایڈووکیٹ نے کہا کہ حضور اکرمﷺ کی آمد عالم انسانیت میں حقیقی انقلاب کا باعث بنی۔
نیلم (بی بی سی)صدر نیلم بار عظمی شیریں ایڈووکیٹ نے کہا کہ حضور اکرمﷺ کی آمد عالم انسانیت میں حقیقی انقلاب کا باعث بنی۔حضور اکرمﷺ نے ان inسانیت کو جہالت، ناانصافی اور ظلم سے نجات دلائی اور ان کی زندگیوں…
آزادکشمیر میں حالیہ احتجاج اور عوامی ایکشن کمیٹیوں کے مطالبات پر وزیر حکومت عبدالماجد خان اور ممبر قانون ساز اسمبلی پروفیسر محترمہ تقدیس گیلانی
مظفرآباد (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق آزادکشمیر میں حالیہ احتجاج اور عوامی ایکشن کمیٹیوں کے مطالبات پر وزیر حکومت عبدالماجد خان اور ممبر قانون ساز اسمبلی پروفیسر محترمہ تقدیس گیلانی نے پی آئی ڈی ڈیجیٹل فورم پر اظہار…
حاجی چوہدری اللہ دتہ سراج جو گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کرگے
میرپور(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق آزاد جموں وکشمیر کے ممتاز صنعتکار سابق صدر چیمبر آف کامرس حاجی چوہدری اللہ دتہ سراج جو گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کرگے تھے کی نماز جنازہ مرکزی قبرستان ایف ون…
انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے دکھی انسانیت کی خدمت کرکے ہم دنیا میں سرخرو ہو سکتے ہیں
میرپور (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق برطانوی ممبران پارلیمنٹ شیڈو منسٹر ناز شاہ ایم پی، شیڈومنسٹر اینڈریو گووین ایم پی چیئرمین لیبر فرینڈز آف کشمیر یوکے اور تحریک حق خودارادیت جموں وکشمیر انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین…
آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بین الاقوامی دہشت گرد ہے
اسلام آباد(بی بی سی/ضیاء سرور) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بین الاقوامی دہشت گرد ہے جب وہ 26ستمبر کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے…
رٹھوعہ ہریام برج کے ادھورے منصوبے کی تکمیل کے لئے منصوبہ پر 95 فیصد کام وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے مکمل کرلیا ہے
اسلام گڑھ (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق آزاد جموں و کشمیر حکومت کے وزیر چوہدری قاسم مجید نے کہاہے کہ رٹھوعہ ہریام برج کے ادھورے منصوبے کی تکمیل کے لئے منصوبہ پر 95 فیصد کام وزیراعظم آزاد کشمیر…
پونچھ ڈویژن سردار سہیل آعظم خان نے کہا ہے کہ آفیسران مشنری جذبہ سے کام کریں تاکہ عوام کو زیادہ خدمات فراہم ہو سکیں
پلندری (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق کمشنر پونچھ ڈویژن سردار سہیل آعظم خان نے کہا ہے کہ آفیسران مشنری جذبہ سے کام کریں تاکہ عوام کو زیادہ خدمات فراہم ہو سکیں۔ ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کے…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کشمیری عوام کا نظریاتی اور نہ ختم ہونے والا رشتہ ہے.
اسلام آباد(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کشمیری عوام کا نظریاتی اور نہ ختم ہونے والا رشتہ ہے. پاکستان کو روشن رکھنے کے…