اہم خبریں
آزاد جموں و کشمیر حکومت کے 76 ویں یوم تاسیس کو سدھنوتی میں بھر پور شان و شوکت اور ملی جوش و جذبہ سے منایا جائے گا
پلندری سدھنوتی (بی بی سی)آزاد جموں و کشمیر حکومت کے 76 ویں یوم تاسیس کو سدھنوتی میں بھر پور شان و شوکت اور ملی جوش و جذبہ سے منایا جائے گا. 24 اکتوبر دن کا آغاز ضلع بھر کی مساجد…
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔
اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری…
21 اکتوبر کو قائد مسلم لیگ ن ،سابق وزیراعظم پاکستان جناب میاں نواز شریف کا فقید المثال استقبال کریں گے۔ عظمیٰ شیریں ایڈوکیٹ
نیلم(بی بی سی) خواتین مسلم لیگ نون کا اجلاس مظفرآباد میں منعقد ہوا جس میں سابق خواتین عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس مشاورتی اجلاس میں محترمہ نثارہ عباسی صاحبہ ایم ایل اے آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و چیئرپرسن…
مرزا محمد اقبال( ر) ہیڈ پوسٹ ماسٹر گذشتہ روز انتقال فرما گئے
بھمبر(بی بی سی)پرنسپل (ر) پروفیسر نعیم اقبال مرزا ،سابق چیئرمین بلدیہ مرزا شاہد اقبال مرحوم ،مرزا ظفر اقبال اور مرزا ظہیر اقبال کے والد محترم مرزا محمد اقبال( ر) ہیڈ پوسٹ ماسٹر گذشتہ روز انتقال فرما گئے مرحوم کی نماز…
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری سجاد حسین نے کہاہے کہ ڈویژن بھر میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے
میرپور(بی بی سی)ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری سجاد حسین نے کہاہے کہ ڈویژن بھر میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے،سنگین جرائم کے خاتمے،نیشنل ایکشن پلان پر سو فیصد عملدرآمد کرنے کے لئے پولیس اپنی پیشہ ورانہ فرائض…
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ بحال رکھنے سے جہاں سپریم کورٹ کا وقار بلند ہوا ہے
اسلام آباد ( بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ بحال رکھنے سے جہاں سپریم کورٹ کا وقار بلند ہوا ہے…
ریاست کی عوام کو جو آئینی نظام ہمارے آباؤاجداد نے دیا ہے اسے ہم سب نے مل کر مضبوط بنانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی ہیں.
اسلام آباد (بی بی سی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ ریاست کی عوام کو جو آئینی نظام ہمارے آباؤاجداد نے دیا ہے اسے ہم سب نے مل کر مضبوط بنانے کے لئے…
صدر نیلم بار عظمی شیریں ایڈووکیٹ نے کہا کہ حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات فوری حل کرے۔
نیلم(بی بی سی)صدر نیلم بار عظمی شیریں ایڈووکیٹ نے کہا کہ حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات فوری حل کرے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں میں مخصوص افراد اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں۔دیکھنے میں آیا ہے…
پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں بزم احباب قلم پاکستان کے زیراہتمام راولپنڈی/اسلام آباد اورواہ کینٹ کے مختلف سکولوں کے مابین نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔
اسلام آباد (بی بی سی)پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں بزم احباب قلم پاکستان کے زیراہتمام راولپنڈی/اسلام آباد اورواہ کینٹ کے مختلف سکولوں کے مابین نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔ اس پروگرام کی صدارت پروفیسر عثمان احمد (اسلامی یورنیورسٹی)…
قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ایک عظیم سانحہ ہے۔
اسلام آباد( بی بی سی)صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر و ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ایک عظیم سانحہ ہے۔ شہداء زلزلہ کو خراج عقیدت پیش کرتے…