قومی
معروف قانون دان نے 26ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کے خلاف قرار دے دیا
اسلام آباد( رپورٹ یاسر سرور سے)سپریم کورٹ کے سینئر وکیل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں حامد خان گروپ وکلاء ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ میں…
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سردار ظفر اقبال کی نگرانی میں جاگراں فری میڈیکل کیمپ اور کمیونٹی نیوٹریشن پروگرام ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا۔
نیلم(بی بی سی)چیف سیکرٹری آزادکشمیر، سیکرٹری صحت عامہ کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سردار ظفر اقبال کی نگرانی میں جاگراں فری میڈیکل کیمپ اور کمیونٹی نیوٹریشن پروگرام ڈیسک کا قیام عمل…
سید عدنان علی نقوی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سدھنوتی نے پلندری بازار کا معائینہ کیا
سدھنوتی (بی بی سی)سیکرٹری خوراک آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری محمد رقیب ، ناظم اعلی خوراک یونس میر اور ناظم خوراک امجد علی مغل کی ہدایت پر سید عدنان علی نقوی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سدھنوتی نے پلندری بازار…
حکومت کا عوام کو زور دار جھٹکا، بجلی اتنی مہنگی کر دی کہ سن کر ہوش ہی گم ہو جائیں گے
اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے آئی ایم ایف سےمعاہد ے کے بعد اب عوام کو زور دار جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اتنا اضافہ کر دیاہے کہ شہری سر پکڑ کر بیٹھ جائیں…
مئی میں ملک بھرمیں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ملک میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، 63 سال میں رواں سال مئی دوسرا زیادہ بارش کا مہینہ رہا۔اعداد و شمار کے مطابق مئی میں…
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر بڑی پیش رفت
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں آئندہ انتخابات کے دوران سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے بتایا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے…
پی ٹی آئی اقلیتی ونگ کے جنرل سیکریٹری نے بھی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے جنرل سیکریٹری اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے جمشید تھامس اقلیتی نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے، انہوں نےپارٹی عہدے سے…
کیا روس سے تیل کی درآمد شروع ہونے کے بعد پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 100روپے فی لیٹر کمی آ جائے گی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا روس سے تیل کی درآمد شروع ہونے کے بعد پاکستان میں پٹرول کی قیمت 100روپے فی لیٹر کمی آ جائے گی؟ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے…
عمران خان نے اپنی نااہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی نا اہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیا ۔ صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نا اہل کیا گیا…
پی ٹی آئی کے سابق ترجمان فواد چوہدری کا جہانگیرترین سے ٹیلی فونک رابطہ
تحریک انصاف کے سابق سینیئر رہنما فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان جلد…