انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 69 خبریں موجود ہیں

مریخ پر جانے کی بجائے اپنے پیسے لوگوں کیلئے ویکسین پر خرچ کروں گا” بل گیٹس نے ایلون مسک بارے دلچسپ پیشگوئی کر دی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ وہ مریخ کا سفر کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی رقم زمین پر موجود لوگوں کی مدد اور ویکسین کی ادائیگی پر خرچ کریں گے۔بی بی سی…

سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال کی خبریں، اہلخانہ کا موقف بھی آگیا

سابق صدر پرویز مشرف کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے،پرویز مشرف کاآج علی الصبح انتقال…

مشرف کا دبئی میں انتقال لیکن تدفین کہاں ہوگی؟ خاندانی ذرائع کا موقف آگیا

سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے ہیں ، ان کی تدفین کے حوالے سے خاندانی ذرائع کا موقف آگیا ہے،خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو کراچی میں سپرد خاک کیاجائے گانجی ٹی وی چینل…

انقلاب ایران کی سالگرہ، سپریم لیڈر نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کردیا

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ‘دسیوں ہزار’ قیدیوں کو معاف کر دیا، جن میں بہت سے ایسے قیدی بھی شامل ہیں جنہیں سیکیورٹی سے متعلق الزامات پر حالیہ حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار کیا گیا تھا۔العربیہ کے…

بھارتی مظالم کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکتے،ڈی جی آئی ایس پی آر کا یوم یکجہتی کشمیر پر بیان

عسکری قیادت نے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری بیان میں کہاگیاہے کہ بہادر کشمیری عوام یو این کی قرار…

وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ہائیرایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے ایچ ای سی کو وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ہائیر ایجوکیشن کمیشن…

سعودی عرب نے مسافروں کے لیے آن لائن ٹرانزٹ ویزا سروس کا آغاز کردیا.

سعودی عرب نے مسافروں کے لیے آن لائن ٹرانزٹ ویزا سروس کا آغاز کردیا. مسافر سعودی ائیر لائن کا ٹکٹ حاصل کرکے ویزے کا حصول ممکن بنا سکتے ہیں. سعودی عرب کی جانب سے ٹرانزٹ ویزے کا آغاز 30 جنوری…

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیاجو 4 بج کر 45 منٹ پر سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آصف زرداری پر عمران…

مصری ماں اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کی لاش کوڑے دان میں پھینکنے کی کوشش میں گرفتار، بچی کی لاش دیکھی گئی تو رونگٹے کھڑے

ایک مصری ماں کو اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کی لاش کوڑے دان میں پھینکنے کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔العربیہ نے المصری الیوم کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ بچی کی لاش جس کی شناخت بسمالہ کے نام…