انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 69 خبریں موجود ہیں

صرف 200 روپے میں پاکستانی جاسوس بننے والا بھارتی شہری گرفتار،بھارتی میڈیا کا مضحکہ خیز دعویٰ جگ ہنسائی کا سبب بن گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا گاہے بگاہے الٹے سیدھے دعوے کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے اسے پوری دنیا میں خود ہی رسوا ہونا پڑتا ہے، اب بھی ایک ایسا دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا…

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہوں پر جیل ذرائع کی وضاحت آگئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ذرائع اڈیالہ جیل راولپنڈی کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی سے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔جیونیوز کے جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ…

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، بھاری جرمانہ ہوگا

کینبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔بی بی سی کے مطابق آسٹریلوی پارلیمان میں 102 ارکان نے…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب کردیا۔

لاہور(ڈیلی آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب کردیا۔ انہوں نے مردہ قرار دیئے جانے والے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔عظمیٰ بخاری تحریک انصاف پروپیگنڈہ سیل کی تمام فیک ویڈیو اور…

بھارت میں بڑے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی جوڑی نے اہم ریکارڈ بنایا ہے بہن نے4لاکھ ووٹوں کی برتری سے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں بڑے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی جوڑی نے اہم ریکارڈ بنایا ہے بہن نے4لاکھ ووٹوں کی برتری سے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا. دراصل بھارت کے پانچویں آنجہانی وزیراعظم راجیو…

لوگوں کو مسائل کا حل چاہیے، انتشار کی سیاست نہیں ،نوجوانوں کو ای ٹیکسی کا مالک بنائیں گے: شرجیل میمن

کراچی ( ڈیلی آن لائن )سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو مسائل کا حل چاہیے، انتشار کی سیاست نہیں ،ملک میں افراتفری اور انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کراچی میں…

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

اسلام آباد(ضیاء سرور سے)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کےلیے مشورہ کیا ہے۔امریکہ میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے…

سارہ شریف قتل: بچی پر تشدد کی ہولناک تفصیلات سامنے آگئیں

لندن (نیلم(یاسر سرور سے))دس سالہ برٹش پاکستانی سارہ شریف کے قتل کیس میں خاندان کے تین افراد کے خلاف مقدمے کی کارروائی کے دوران مقتولہ بچی پر تشدد کی ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی…

نیلم (بی بی سی) پاکستان میں Ms کے نام پہ ایک فراڈ ویب سائٹ سے عوام لٹنے لگی۔

پاکستان میں Ms کے نام پہ ایک فراڈ ویب سائٹ سے عوام لٹنے لگی۔ گزشتہ کئی دنوں سے ایک پرافٹ والی سائٹ پاکستان میں گردش کر رہی تھی جن میں زیادہ تر خواتین نے انوسٹمنٹ کی اور مردوں کی ایک…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے سپیشل ایڈوائزر کرنل ریٹائرڈ محمد معروف کے صاحبزادے مغیث بن معروف ایڈووکیٹ کی شادی ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع بن گی۔

میرپور (بی بی سی)وزیراعظم آزاد کشمیر کے سپیشل ایڈوائزر کرنل ریٹائرڈ محمد معروف کے صاحبزادے مغیث بن معروف ایڈووکیٹ کی شادی ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع بن گی۔دعوت ولیمہ میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان،مسلم لیگ ن کے صدرشاہ…