ادب

اس کیٹا گری میں 77 خبریں موجود ہیں

جہاں سیلاب آیا ہے۔۔۔ حمیرا قریشی

جہاں سیلاب آیا ہے؟ وہاں امداد پہنچی ہے؟ تباہی اور بربادی یہاں ہر سمت پھیلی ہے جہاں کل گھر تھے خوشیاں تھیں وہاں ہر آنکھ روتی ہے کسی ٹوٹے ہوئے گھر کے صحن میں بھوک سے روتی ہوئی بچی یہ…

سنو آدم کے اے بیٹے حمیرا قریشی

سنو آدم کے اے بیٹے سنو آدم کے اے بیٹے تمھیں معلوم تو ہوگا زمیں پہ اس خدا کی جب سحر سے رات ہوتی تو ان تاریک راتوں میں سجی سنوری دوکانیں شوق کی آباد ہوتی ہیں جہاں لذت کے…

غزل سید حسن نقوی

خدا کبھی تھا تو رفو گرِ ازل , نہیں رہا تری خلق پہ تیرا نام کوئی چل نہیں رہا میں ایسا پیڑ ہوں جسے بہار آئی ہی نہیں میں کہہ رہا ہوں اب جلا دو میں بدل نہیں رہا اجل…

وقاص عمر انٹرویو

کرن میگزین کو دیا گیا میرا انٹرویو ادارہ کرن ۔ میرا جسم میری مرضی. خواتین کا یہ سوال کس حد تک درست اور کس حد تک غلط ہے.؟ میرا جواب ۔ یہ ایک نعرہ ہے یا اس کے پیچھے کوئی…

الکہف اور ہماری زندگی کالم نگار : خُرم شہزاد

کالم نگار : خُرم شہزاد(لاہور پاکستان) الکہف اور ہماری زندگی سورہ الکہف جب میں نے اس سورت کی تفسیر پڑھنا شروع کی تو مجھے حیرت ہوئی کہ ہم تو اس سورۃ کو ہم صرف غار والوں کا ( اصحابِ کہف…

غزل سرفراز کاشی

در بہ در کو بہ کو پاؤں تجھے ہی چار سو عکس میری نظر میں ہے خوبرو بس خوبرو لگ رہا ہے چاند بھی تیرے جیسا ہو بہو مسترد میں بھی ہوا رد ہوئی ہر جستجو عین ممکن ہے کہ…

غربت کی وجہ سےخودکشیاں تحریر:صادق انور میاں

مضمون :غربت کی وجہ سےخودکشیاں تحریر:صادق انور میاں sadiqanwar69@gmail.com پاکستان کے عوام پہلے جنوبی ایشیاء میں مالدار اور امیر ٹہرائے جاتے تھے۔پاکستان کے عوام کے ساتھ پیسہ تھا اور پیسہ بھی اس لئے تھا کہ پاکستان کے زیادہ تر عوام…

عمار ناطق (غزل)

غزل ہجر کی وادی میں آتا ہے چلا جاتا ہے وہ مرا درد بڑھاتا ہے چلا جاتا ہے ایک مدت سے یہی اسکی ادا دیکھی ہے زلف چہرے سے ہٹاتا ہے چلا جاتا ہے قیس ڈرتا ہے مرے پاس نہیں…

اُس جشنِ نوبہار کا قصہّ تمام شُد (ڈاکٹر فرزانہ فرحت)

ڈاکٹر فرزانہ فرحت لندن اُس جشنِ نوبہار کا قصہّ تمام شُد یعنی ترے خُمار کا قصہ تمام شُد چاہت بھری پکار کا قصہ تمام شُد اُس کےجمالِ یار کا قصہ تمام شُد اے حکمران تجھ کو حکومت پہ ناز تھا…

غزل ذکی انور

ہوا کی دوش پہ مشعل جلانے والی ہے وہ سانؤلی تو دلوں کو لبھانے والی ہے میں سوچتا ہوں کہ دل ہی نکال کر رکھ دو وہ پہلی بار مرے گھر کو آنے والی ہے نسب ہمارا پہنچتا ہے ایسی…