کشمیر

اس کیٹا گری میں 188 خبریں موجود ہیں

اسسٹنٹ کمشنر محمد عیص بیگ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے بازار کی پڑتال کی

بھمبر(بی بی سی) اسسٹنٹ کمشنر محمد عیص بیگ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے بازار کی پڑتال کی پولیس نفری کے ہمراہ مختلف مقامات پر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں و معیار کا جائزہ لیا دوران پٹرتال ہدایت کی…

ارشد محمود جرال نے ضلع بھر میں آٹے کی سمگلنگ روکنے کے لیے مختلف مقامات پر ٹیمز تشکیل دے دی

بھمبر(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال نے ضلع بھر میں آٹے کی سمگلنگ روکنے کے لیے مختلف مقامات پر ٹیمز تشکیل دے دی پہلے مرحلہ میں…

آزاد و مقبوضہ کشمیر بھر کی طرح کوٹلی میں بھی ممتاز حریت پسند لیڈر سید علی گیلانی کا دوسرا یوم وفات عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کوٹلی (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق آزاد و مقبوضہ کشمیر بھر کی طرح کوٹلی میں بھی ممتاز حریت پسند لیڈر سید علی گیلانی کا دوسرا یوم وفات عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلہ میں بلدیہ…

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد

اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدلرشید سلہریا کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پرملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں…

کمشنرمیرپور ڈویژن چوہدری شوکت علی نے کہا کہ میرپور شہر میں

میرپور(بی بی سی) کمشنرمیرپور ڈویژن چوہدری شوکت علی نے کہا کہ میرپور شہر میں بجلی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں۔F/3سیکٹر سمیت جن سیکٹروں میں پانی کی…

وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے آغا خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ٹراما

اسلام آباد(بی بی سی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے آغا خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ٹراما اینڈ ایمرجنسی ڈاکٹر جنید عبدالرزاق نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاکستان لائف سیورز پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔اس…

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم بند کرانے

اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم بند کرانے اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ خطے میں قیام امن…

سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری نژاد برطانوی

اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری نژاد برطانوی ممبران پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی پربرطانوی پارلیمنٹ میں برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے سوالات کریں…

سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر

اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اس وقت ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو چکا ہے لہذا بیرون ملک مقیم کشمیری بالخصوص برطانیہ میں مقیم تارکین…

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا

میرپور (بی بی سی)ریجنل ڈائریکٹر نمل کیمپس میرپور کرنل(ر) طاہر نجیب راجہ کی سربراہی میں نمل کیمپس میرپور میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا۔سیمینار کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ پروفیسر نمل یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر…