کشمیر
رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل کے سلسلے میں اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔
اسلام آباد (بی بی سی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل کے سلسلے میں اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں چیف سیکرٹری…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کی ساس محترمہ کی وفات پہ تعزیت کی
بھمبر (بی بی سی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کی ساس محترمہ،سینیر صحافی ناصر شریف بٹ کی صاحبزادی ،طارق محمود بٹ،عامر رسول بٹ کے بھائی،صدر کشمیر پریس کلب چوہدری…
آزادجموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں عارف حسین نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔
اسلام آباد(بی بی سی)آزادجموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں عارف حسین نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جسٹس میاں عارف حسین…
آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ میں عالمی برادری نےانسانی ہمدردی کے تحت ایک ایسا مثالی کردار ادا کیا
مظفرآباد(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ میں عالمی برادری نےانسانی ہمدردی کے تحت ایک ایسا مثالی کردار ادا کیاجس نے پاکستانی قوم اور کشمیری عوام…
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور کینیڈا میں سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجر…
جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گذشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس سماہنی کا دورہ کیا
سماہنی(بی بی سی)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گذشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس سماہنی کا دورہ کیا، ججز صاحبان، ایڈیشنل بار کے وکلاء سے ملاقاتیں کیں جوڈیشل کمپلیکس سماہنی اور بار کے مسائل بارے تبادلہ…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے ٹیلی نار پاکستان کے وائس پریذیڈنٹ رضا ذوالفقار نقوی نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی
اسلام آباد(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے ٹیلی نار پاکستان کے وائس پریذیڈنٹ رضا ذوالفقار نقوی نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی. اس موقع پر وائس…
ایس پی جہلم ویلی سلطان اعوان کی ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا آمد
ہٹیاں بالا(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق نو تعینات ایس پی جہلم ویلی سلطان اعوان کی ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا آمد ،صدر اعجاز احمد میر ، سینئر نائب صدر شاہد عزیز کیانی،سیکرٹری جنرل مبارک حسین اعوان،سابق صدور محمد…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق وزیراعظم چوہدری عبد المجید سے ملاقات کی
اسلام آباد (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق وزیراعظم چوہدری عبد المجید سے ملاقات کی ۔وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا ۔دونوں رہنماؤں…
سیاحتی مقامات تاریخی مقامات کی حفاظت ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے
سماہنی(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق سیاحتی مقامات تاریخی مقامات کی حفاظت ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،حکومت آزاد کشمیر سیاحت کے فروغ میں بھر پورکردارادا کررہی ہے،اے ڈی ٹورازم محمد حنیف نے سیاحتی مقامات کی صفائی ستھرائی و حفاظتی…