کشمیر

اس کیٹا گری میں 188 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے سی ای او ہاشو گروپ مرتضیٰ ہاشوانی نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی .

اسلام آباد (بی بی سی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے سی ای او ہاشو گروپ مرتضیٰ ہاشوانی نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی . اس موقع پر چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد بڑیچ بھی…

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام گزشتہ برس سے جاری سوموار میٹنگز کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔

مظفرآباد(بی بی سی)محکمہ زراعت کے زیر اہتمام گزشتہ برس سے جاری سوموار میٹنگز کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ ہفتہ وار میٹنگز میں محکمہ زراعت، لائیو سٹاک اور آبپاشی کے آفیسران و اہلکاران شرکت کر کے زمینداران کو تکنیکی معاونت…

ایک آفیسر کی زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ اس کی سروس کے دوران عام لوگوں کی خدمت ہے

حویلی کہوٹہ (بی بی سی)وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ایک آفیسر کی زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ اس کی سروس کے دوران عام لوگوں کی خدمت ہے،انتظامی آفیسر اگر اپنی زمہ داری کو احسن…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے اعزاز میں گزشتہ روز وزیر مال چوہدری محمد اخلاق نےعشائیہ دیا۔

کوٹلی (بی بی سی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے اعزاز میں گزشتہ روز وزیر مال چوہدری محمد اخلاق نےعشائیہ دیا۔ اس موقع پر وزرا کرام چوہدری قاسم مجید ،چوہدری اظہر صادق ،چوہدری یاسر سلطان ،سابق…

ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ راجہ عمران شاہین کی زیر صدارت تعارفی میٹنگ منعقد ہوئی۔

حویلی کہوٹہ (بی بی سی)ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ راجہ عمران شاہین کی زیر صدارت تعارفی میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں ایس ایس پی حویلی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر، اسسٹنٹ کمشنر ممتازہ آباد اور…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی غازی آباد آمد،سابق صدر و وزیراعظم مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری

غازی آباد(بی بی سی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی غازی آباد آمد،سابق صدر و وزیراعظم مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی۔سینئر وزیر حکومت کرنل وقار نور، وزیر حکومت…

کمشنر پونچھ ڈویژن سہیل اعظم کی تحریک پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کی سٹاف اور محکمہ شاہرات راولپنڈی کے آفیسران کے ھمراہ سون آزاد پتن روڈ کا معائنہ

سدھنوتی(بی بی سی) کمشنر پونچھ ڈویژن سہیل اعظم کی تحریک پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کی سٹاف اور محکمہ شاہرات راولپنڈی کے آفیسران کے ھمراہ سون آزاد پتن روڈ کا معائنہ، سڑک کی موجودہ حالت اور مستقبل کے…

ناظم اعلی تعلقات عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ شاہد حسین کا وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشن (DEMP) کا دورہ۔

اسلام آباد(بی بی سی) ناظم اعلی تعلقات عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ شاہد حسین کا وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشن (DEMP) کا دورہ۔ ڈائریکٹر جنرل الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشن ثمینہ فرزین سے ملاقات کی اور آزادکشمیر…

محترمہ تہذیب النساء کو آزاد کشمیر کی سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا

مظفرآباد(بی بی سی/ضیاء سرور)محترمہ تہذیب النساء کو آزاد کشمیر کی سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ اس سے قبل وہ بطور ڈائریکٹر جنرل سیاحت و آثار قدیمہ فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔ تہذیب النساء کا تعلق آزاد جموں وکشمیر…

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے ہسپتالوں اور نہتے پناہ گزینوں پر بمباری کر کے جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے

کوٹلی ( بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے ہسپتالوں اور نہتے پناہ گزینوں پر بمباری کر کے جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے مہذب دنیا اسرائیل کو…