تازہ ترین
سگریٹ کی صنعت میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
سگریٹ کی صنعت میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں اہم احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سگریٹ…
ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی
اسلام آباد (بی بی سی) ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر قانون اور آئین کی حکمرانی اور جلد انصاف کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے…
سیکرٹری زراعت سردار جاوید ایوب نے ضلع مظفرآباد میں
مظفرآباد (بی بی سی)سیکرٹری زراعت سردار جاوید ایوب نے ضلع مظفرآباد میں زیتون کے پودہ جات کی ترسیل کا افتتاح کر دیا۔ محکمہ زراعت کے زیر کار وفاقی حکومت کے منصوبہ Promotion of Olive Cultivation on Commercial Scale in Pakistan…
کورنگی پولیس کا لنک روڈ کے قریب ڈکیتوں سے مبینہ مقابلہ
کورنگی(بی بی سی)کورنگی پولیس کا لنک روڈ کے قریب ڈکیتوں سے مبینہ مقابلہ لوٹ مار کی واردات کرنے والے ڈکیتوں نے پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈکیت زخمی حالت…
زمان پارک پر گرینڈ تاریخی آپریشن کی تیاری ،ذرائع
*بریکنگ الرٹ* لاہور مال روڈ پل فلائی اوور پر تمام تھانوں سے نفری منگوا لی گئی ,ڈولفن ،پی آر یو بھی تیار ، زمان پارک پر گرینڈ تاریخی آپریشن کی تیاری ،ذرائع
ضلع بھمبرمیں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری جاری ہے
بھمبر(بی بی سی)ضلع بھمبرمیں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری جاری ہے.ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال کے احکامات پر تینوں تحصیلوں میں ایس ڈی ایم صاحبان ,پولیس افسران وجوان,محکمہ تعلیم و دیگر محکمہ جات سے تعلق رکھنے والے شمارکنندگان بھرپور فرائض سرانجام دے رہےہیں,ایس…
ناقص آئس کریم،مضرصحت قلفی فروخت کرنے والوں کے خلاف تحصیل
سماہنی(بی بی سی)ناقص آئس کریم،مضرصحت قلفی فروخت کرنے والوں کے خلاف تحصیل سماہنی میں جامع حکمت عملی طے کرلی گئی۔ایس ڈی ایم احمد سبحانی نے اپنے ایک حکمنامہ میں لکھاکہ ہرگاہ مشاہدہ میں لایا گیا ہے کہ سب ڈویژن ہذا…
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی مظفرگڑھ میں بڑی کارروائی
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی مظفرگڑھ میں بڑی کارروائی سابق صوبائی وزیر پنجاب عبدالحیی دستی کے گھر سے کروڑوں روپے برآمد، اینٹی کرپشن پنجاب کاروائی کے دوران ساڑھے 12 کروڑ سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، اینٹی کرپشن پنجاب…
بھمبرسب ڈویژن کی حدود میں شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ پرپابندی
بھمبر(بی بی سی)بھمبرسب ڈویژن کی حدود میں شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ پرپابندی عائد،دفعہ 144 کا نفاذ ،سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے حکمنامہ جاری کردیا،ایس ڈی ایم محمدعیص بیگ نےاپنے حکمنامہ میں لکھاکہ ہرگاہ راقم کے نوٹس میں لایا…
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز
مظفرآباد(بی بی سی)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلا ف چوہدری لطیف اکبر نے کہاکہ آج مادری زبانوں کا…