تازہ ترین
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی مشکلات سے آگاہ ہے
اسلام آباد ( بی بی سی) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی مشکلات سے آگاہ ہے اور عوامی مسائل حل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے…
آزاد کشمیر کے وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے
‘میرپور (پی آئی ڈی کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔اسلام دشمن قوتیں عقیدہ ختم نبوت کو کمزور کرنے کے لئے مسلمانوں کے خلاف ہر طرح کی…
وزیرحکومت میاں عبدالوحیدنےسابق وزیرچوہدری پرویزاشرف کی والدہ محترمہ کے انتقال پرفاتحہ خوانی کی
بھمبر(بی بی سی)وزیرحکومت میاں عبدالوحیدنےسابق وزیرچوہدری پرویزاشرف کی والدہ محترمہ کے انتقال پرفاتحہ خوانی کی،بھمبرمیں مرحومہ کی درجات بلندی اور لواحقین کے صبرجمیل کی دعا کی،میاں عبدالوحید نے کہاکہ ماں کاکوئی نعم البدل نہیں،دوران فاتحہ اسسٹنٹ کمشنریاسرگردیزی بھی موجودتھے
کشمیر والی بال سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر ہوگیا
مظفرآباد(بی بی سی) کشمیر والی بال سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر ہوگیا،آزاد کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے والی بال ایونٹ کو شائقین کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔کشمیر والی بال سپر لیگ یونین کونسل کی…
افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا: خواجہ آصف
اسلام آباد ( آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا، دوحہ معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کی جا رہی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق…
شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کچرے کے ڈبوں میں ڈال دیئے، واردات کا پتہ کیسے چلا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
کویت ( آن لائن ) 50 سالہ کویتی شہری نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے 20 ٹکڑے کچرے کے ڈبوں میں ڈال دیئے۔واردات کا پتہ کیسے چلا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں…
جہاز کے انجن کی زد میں آنیوالے ایئرلائن ورکر کی جان چلی گئی
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ہوائی جہاز کے انجن کی زد میں آ کر زمینی عملے کے ایک رکن کی موت ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ سین انٹونیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آیا۔ ڈیلٹا ایئرلائن کی یہ…
این ڈی آر ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ جے پرکاش نے بتایا کہ لڑکا وہیں پل پر انتہائی نازک حالت میں پھنسا ہوا تھا۔ بچہ فی الحال محفوظ ہے اور ہم اسے یہاں سے کھانا دے رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیم اسے جلد ہی بحفاظت یہاں سے نیچے لے آئے گی۔
ایک گھریلو ملازمہ نے اپنے مالک کو دو آم تحفے میں دیے۔ اس شخص نے انکشاف کیا ہے کہ ملازمہ نے اسے یہ آم اس کے بچے کے 10ویں جماعت کا امتحان پاس کرنے کی خوشی میں دیے تھے۔ اتکرش…
سپریم کورٹ : آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازلاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس…
لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو (ن )لیگ کے صد ر کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
لاہور ( آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے…