تازہ ترین

اس کیٹا گری میں 46 خبریں موجود ہیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرفرازعبداللہ نے میرپور انڈسٹریز ایریا میں واقع مختلف فیکٹریزکی انسپکشن کی۔

میرپور (بی بی سی)سیکرٹری صنعت و لیبر اوزان و پیمائش آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر طاہر محمود قریشی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرفرازعبداللہ نے میرپور انڈسٹریز ایریا میں واقع مختلف فیکٹریزکی انسپکشن کی۔ دوران انسپکشن اسسٹنٹ…

اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے کے اور سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے حوالے سے افسران کو ہدایات جاری کیں۔

میرپور (بی بی سی)وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے دورہ میرپور کے حوالے سے ضلعی افسران کا مشاورتی اجلاس ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے کے اور…

ڈائریکٹر جنرل سیاحت آزاد کشمیرمحمد مہربان چوہدری نیلم میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کا جائزہ لینے نیلم پہنچ گئے۔

نیلم(بی بی سی)ڈائریکٹر جنرل سیاحت آزاد کشمیرمحمد مہربان چوہدری نیلم میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کا جائزہ لینے نیلم پہنچ گئے۔ سیاحتی مقام کیرن/نیلم میں زیر تعمیر کیمپنگ پیڈز و دیگر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل نے کیمپنگ…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی .

اسلام آباد(بی بی سی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی . اس موقع پر چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ بھی موجود…

صحافیوں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سماہنی راجہ عمر طارق سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔

سماہنی(بی بی سی)صحافیوں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سماہنی راجہ عمر طارق سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ وفدمیں راجہ محمد علی سونا، ایم زبیر کشمیری، محبوب چوہدری، شجاعت اقبال و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر ایس ایچ…

زندہ قومیں ان دردناک یادوں کو اپنے اخلاقی رویوں کی اصلاح کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنی تعمیر نو پر توجہ دیتی ہیں۔

مظفرآباد (بی بی سی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ قوموں کی زندگی میں سانحات آتے ہیں، زندہ قومیں ان دردناک یادوں کو اپنے اخلاقی رویوں کی اصلاح کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنی…

ایس ایس پی کامران علی نے آزادکشمیر میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال اور محکمہ پولیس کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی۔

مظفرآباد (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق خیبر پختونخواہ پری سروس پلاننگ کورس کے 44رکنی وفد کو ایس ایس پی کامران علی نے آزادکشمیر میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال اور محکمہ پولیس کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی۔…

وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے منگل کے روز ترکیہ کے سفارت خانہ کا دورہ کیا

اسلام آباد(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے منگل کے روز ترکیہ کے سفارت خانہ کا دورہ کیا اورپاکستان میں ترک سفیر پروفیسر ڈاکٹر مہمت پکاسی فرسٹ سیکرٹری ٹریڈ ایمبیسڈر اور ایجوکیشن کونسلر…

سینئرصحافی ناصرشریف بٹ کی بیٹی کے انتقال پرفاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے

بھمبر(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق سینئرصحافی ناصرشریف بٹ کی بیٹی کے انتقال پرفاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری شوکت علی،ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حق نواز،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور ڈاکٹر فدا حسین کیانی،اے سی…

ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کے احکامات پر آٹا کی سمگلنگ روکنے کے حوالے سے

برنالہ(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کے احکامات پر آٹا کی سمگلنگ روکنے کے حوالے سے تحصیلدار راجہ آصف منیر نے نائب تحصیلدار راجہ عارف نےمحکمہ خوراک کے اہلکاران اور پولیس کے ہمراہ…