ادب

اس کیٹا گری میں 77 خبریں موجود ہیں

کیا عورت بے کار بھی ہوتی ” تحریر : ساجدہ سحر فیصل آباد

از قلم ساجدہ سحر فیصل آباد عنوان ۔۔کیا عورت بے کار بھی ہوتی– سلامتی ہو آپ سب پر جن کی بصارت سے میری تحریر گزرے گی آج ایک عجیب سے ٹوپک پے کچھ لکھنے کو دل چاہ رہا تھا اور…

ورجینیا وولف لندن میں پیدا ہوئیں

پیدائش:25 جنوری 1882ء انتقال:28 مارچ 1941ء ابتدائی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔ ورجینیا وولف لندن میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد Leslie Stephen ایک ادیب تھے۔ گھر میں خوشحالی تھی اور وَرجینیا اور اُنکے بہن بھائیوں نے کسی اسکول جانے کی بجائے گھر…

ناول: طپش مصنفہ: ماہم حیا صفدر قسط نمبر: 10

(بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم! بنا اجازت کاپی پیسٹ کرنے یا نامِ مصنفہ حذف کرنے سے گریز کریں) ناول: طپش مصنفہ: ماہم حیا صفدر قسط نمبر: 10 آگ کے شعلے اور سیاہ دھوٸیں کے مرغولے سوٸے فلک محوِ پرواز تھے۔ آگ…

عالمی شہرت یافتہ سیدہ انیلا طالب کا مختصر تعارف

اسلام آباد (بی بی سی)سیدہ انیلا طالب دنیا کی پہلی وہ لڑکی ہے جس نے اسماء الحسنی پر نناوے نثری حمدیں لکھ کر عالمی اعزاز حاصل کیا دس کتابوں کی مصنفہ ہے امن کی سفیر کے طور پر کام کر…

قسط نمبر: 1 (ناقص العقل کی باتیں)

ناقص العقل کی باتیں لکھاری: آر۔اے۔دلدارؔ قسط نمبر: 1 اکثر اوقات انسان جب کسی مصیبت میں پھنس جاتا ہے یا پھر اُسے کوئی بہت گہرا صدمہ پہنچتا ہے۔اُس وقت انسان اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے اللہ تعالیٰ سے فریاد…

افسانہ: ادھوری کہانیاں (حافظ علی دانیال)

افسانہ: ادھوری کہانیاں بقلم: حافظ علی دانیال وہ ایک مشہور ناولسٹ تھا جس کی کہانیاں لوگوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی تھی۔۔۔ اس کی کہانیوں میں ایک خاص بات تھی وہ یہ کہ اس کی ہر کہانی ادھوری رہ کر…

میرو (خود پر محنت)

میرو ‏آج کے دور میں ہماری خوبیاں اسوقت تک دو کوڑی کی حثیت نہیں رکھتیں جب تک خود پسندی ، ذاتی تعلقات اور مصنوعی توصیف کے لبادے میں لپٹی ہوئی نہ ہوں آپ چاہے کتنے ہی اچھے ادیب ، شاعر…

عثمان چوہدری غزل

میں کسی روز کوئی اِک کتاب لکھوں گا رفاقتوں میں بچھڑنے کے باب لکھوں گا کہاں کس موڑ پہ کس نے کسی کو چھوڑ دیا میں لکھنے بیٹھا تو سارے حساب لکھوں گا جو پورے ہو نہ سکے دیکھے سرد…

غزل بابرخان

غزل میں خوش ہوں ان سے آدھی ملاقات ہو گئی آئی جو ان کی کال تو پھر بات ہو گئی میں رنج و غم کے قافلے گنتا ہی رہ گیا تیری نوازشات کی برسات ہو گئی جب اس کو ہارتے…

تیرےعشاق جو راتوں کو (ڈاکٹر فرزانہ فرحت لندن)

ڈاکٹر فرزانہ فرحت لندن تیرےعشاق جو راتوں کو کہیں جاگتے ہیں نت نئے معجزے دیکھیں تو وہیں جاگتے ہیں دل کی مٹی میں نمی ہے جو مرے اشکوں کی کوئی طوفان یہاں زیرِ زمیں جاگتے ہیں کوئی اپنا ہی نہیں…