Shadowtech
لڑکا لڑکی تین مہینے ایک ہی گھر میں رہتے رہے، لیکن پھر ایسا انکشاف کہ حیرت کی انتہا نہ رہے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک لڑکے لڑکی کی ڈیٹنگ ایپلی کیشن کے ذریعے ملاقات ہوئی اور تین ماہ تک لڑکے نے اپنی ٹانگ کی معذوری کو لڑکی سے مخفی رکھا۔ دی مرر کے مطابق اس لڑکے کی ایک ٹانگ نقلی…
سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر ان کے شوہر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے آخری گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں شرکت کی جس میں ثانیہ اور ان کے ساتھی روہن بوپنا کو مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں شکست ہوئی۔میچ کے اختتام پر گفتگو کے دوران ثانیہ مرزا کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور انہیں اس موقع پر روتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
اسلام آباد (بی بی سی) وفاقی وزیر اطلاعات اور ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی ایجنٹ جھوٹا مظلوم بننے کی کوشش کر رہا ہے، خود گھر چھپا بیٹھا ہے…
ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شوہر شعیب ملک کا بیان بھی سامنے آگیا
سیالکوٹ(بی بی سی)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر ان کے شوہر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا۔گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے آخری گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں شرکت…
سخت سردی میں 16 سالہ طالبہ کی سکول میں حرکتِ قلب بند ہونے سے موت ہوگئی
اندور (بی بی سی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں سرد موسمی حالات کی وجہ سے ایک سکول میں 16 سالہ لڑکی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ مرنے والی لڑکی کے چچا راگھویندر ترپاٹھی نے…
فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، ہائی سکیورٹی سیل میں بند
لاہور (بی بی سی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں ہائی سکیورٹی سیل میں بند کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق رہنما تحریک انصاف فواد…
رینجرز اور پولیس کی سپارکو روڈ موچھ گوٹھ میں مشترکہ کارروائی
رینجرز اور پولیس کی سپارکو روڈ موچھ گوٹھ میں مشترکہ کارروائی, انتہائی مطلوب لیاری گینگ وار کے 2 گینگسٹر گرفتار ,گرفتار ملزمان میں نو ید عرف کُپی عرف چھو ٹو اور نوروز عرف نموں شامل,ملزم نوید عرف کپی ٹارگٹ کلنگ…
وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت آج وفاقی شرعی عدالت
وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت آج وفاقی شرعی عدالت (ایف ایس سی) کے ربا سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق رہنما کمیٹی کا پہلااجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر مملکت برائے خزانہ…
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان 29اور30جنوری 2023کو میرپور اور کوٹلی کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے دورہ کے دوران تمام سیکرٹریز حکومت اور سربراہان محکمہ جات کو ہدایات جاری کر دی گی ہیں کہ…
مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری ’تشدد کی لہر، افسوسناک ہے: اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر
مشرق وسطیٰ کے امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ٹور وینز لینڈ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری ’تشدد کی لہر‘ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ٹور وینز لینڈ نے ایک تحریری بیان میں کہا، “مقبوضہ…
ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملہ
ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے میں سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ہلاک ہو گیا ہے۔آذربائیجان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق باکو کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 30 منٹ پر…