Shadowtech
پشاور دھماکہ ، حملہ آور کی شناخت ہو گئی ، کس طرح اندر داخل ہوا ؟ آئی جی کے پی کے نے تفصیلات جاری کر دیں
آئی جی خیبر پختون خوا نے پشاور خود کش حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ خود کش حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے ، وہ پولیس یونیفارم میں اندر داخل ہو ا ،پولیس اہلکار اپنا بھائی سمجھ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس ،اسلام آبا دہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کےخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل خارج کردی ، اسلام…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ انجینئرز کائنات کی خوبصورتی میں رنگ بھرتے ہیں ۔
اسلام آباد (بی بی سی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ انجینئرز کائنات کی خوبصورتی میں رنگ بھرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے ہاتھوں سے بڑے بڑے کام…
حرمت سود: توجہ طلب عدالتی امور
وفاقی شرعی عدالت نے 28 اپریل 2022ءکو حرمت سود پر ایک دفعہ پھر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ایسے فیصلے کے خلاف چھ ماہ کے اندر اپیل ہو سکتی ہے جو ہو گئی۔ اپیل ایک ہو یا کئی ہوں، اپیل ہوتے…
نگران کابینہ جنوبی پنجاب کی نمائندگی؟
جنوبی پنجاب سے پھر آوازیں اٹھنے لگی ہیں کہ پنجاب کی نگران کابینہ میں جنوبی پنجاب کی کوئی نمائندگی نہیں یہ بھی ایک طرح کا فضول اعتراض ہے۔ جنوبی پنجاب کو اقتدار میں نمائندگی ملے یا نہ ملے اسے رہنا…
شعیب ملک کی ریٹائرمنٹ کی مبارکباد پر ثانیہ مرزا کا جواب بھی آگیا
بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو روز بعد اپنے شوہر کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے گرینڈ سلم…
بھکر میں بس اور کار کی ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
بھکر میں بس کی کار کو ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق حادثہ بھکر شہر میں واقع چاندنی چوک میں پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے کار…
آئی ایم ایف کی شرائط،سیلز ٹیکس عائد ہونے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔ ڈان نیوز کے مطابق اس وقت ڈیزل اور پٹرول پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لیا جارہا ،آئی ایم…
ایران کی دفاعی فیکٹری پر ڈرون حملہ، بڑی خبر آگئی
بم بردار ڈرون نے رات کو وسطی شہر اصفہان میں ایک ایرانی دفاعی فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ حکام نے اتوار کو کہا کہ پلانٹ کو کچھ نقصان پہنچا ہے۔ ایرانی وزارت دفاع نے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں…
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس، فواد چودھری کو خراج تحسین، انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر اظہار تشویش
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فواد چودھری کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ عمران خان کی زیر صدارت کور…