Shadowtech

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پروفیسر تقدیس گیلانی کی بریڈ فورڈ میں لارڈ میئر مارٹن لو سے ملاقات کی

بریڈفورڈ(بی بی سی) ترجمان آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پارلیمانی سیکرٹری و فوکل پرسن کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پروفیسر تقدیس گیلانی کی بریڈ فورڈ میں لارڈ میئر مارٹن لو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خواتین کی…

پاک فوج اور الشفاء آئی ٹرسٹ کی جانب سے تراڑکھل کے مقام پر فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

راولاکوٹ(بی بی سی) پاک فوج اور الشفاء آئی ٹرسٹ کی جانب سے تراڑکھل کے مقام پر فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور مفت ادویات تقسیم کیں۔ تراڑکھل کے مقام…

سعودی عرب نے مسافروں کے لیے آن لائن ٹرانزٹ ویزا سروس کا آغاز کردیا.

سعودی عرب نے مسافروں کے لیے آن لائن ٹرانزٹ ویزا سروس کا آغاز کردیا. مسافر سعودی ائیر لائن کا ٹکٹ حاصل کرکے ویزے کا حصول ممکن بنا سکتے ہیں. سعودی عرب کی جانب سے ٹرانزٹ ویزے کا آغاز 30 جنوری…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.17 روپے مہنگاہونے کے بعد 270 روپے پر ٹریڈ کر…

قومی ٹیم کا نیا باؤلنگ کوچ کون ہو گا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا جس کے بارے میں آپ سوچ بھی نہیں سکتے

نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ٹیسٹ آل راﺅنڈر یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے ۔نجی ٹی وی” جیونیوز “کے مطابق 40 سالہ یاسر عرفات مکی آرتھر کے اسسٹنٹ کوچ بھی ہوں گے…

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر عارف علوی نے بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر عارف علوی نے بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین…

شیخ رشید کو جس حالت میں گرفتار کیا گیا ہے اس بارے مزید کہنا تفتیش کو متاثر کرےگا، ترجمان اسلام آبادپولیس کی توڑ پھوڑ کی تردید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے گھر میں توڑ پھوڑ اور ملازموں پر تشدد کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ شیخ رشید احمد کو جس حالت میں گرفتار کیا گیا ہے اس بابت مزید کہنا تفتیش کو…

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیاجو 4 بج کر 45 منٹ پر سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آصف زرداری پر عمران…

شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں کتنی دفعات لگائی گئی ہیں اور انہیں کتنی سزا ہو سکتی ہے؟ اہم معلومات جانیے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا گیا،شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں 3 دفعات لگائی گئی ہیں ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد کیخلاف…

معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض بھی گرفتار

معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض کو وفاقی تحقیقاتی ادار ے نے لاہور سے گرفتار کر لیاہے ۔ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ عمران ریاض کے وکیل اشفاق نے بتایا کہ ان کے کلائنٹ کو علامہ اقبال…