Shadowtech
شام میں زلزلہ، ملبے میں بچی کی پیدائش
شام میں زلزلے کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے دوران ایک بچی کی پیدائش نے دنیا کو حیران کردیا۔ بچی کی پیدائش تباہ شدہ عمارت کے ملبے میں ہوئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی شام میں…
نیوزی لینڈ نے سمندر سے اتنی کوکین پکڑ لی جو ملک میں 30 سال کیلئے کافی ہوتی
بین الاقوامی پانیوں میں ایک بڑی کارروائی کے دوران نیوزی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے افسران کو سمندر میں بہتی ہوئی کوکین کی ریکارڈ توڑ مقدار ملی جو آسٹریلیا کی طرف جارہی تھی اور ایک سال تک پورے آسٹریلیا…
کنویں میں گرنے والی 19 ماہ کی بچی کو 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا
تھائی لینڈ میں 42 فٹ گہرے کنویں میں نیچے گرنے والی 19 ماہ کی لڑکی کو 18 گھنٹے کے سخت ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت نکال لیا گیا.بی بی سی کے مطابق بچہ میانمار کی سرحد کے قریب واقع صوبے…
کیا چوہدری نثار نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ؟ ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کا معاملہ ،تہلکہ خیز خبر آ گئی
قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن ہونے جارہاہے اور اس ضمن میں امیدوار وں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے اور آج آخری روز بھی ہے تاہم دلچسپ امر یہ…
انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں ، صدر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ،صدر مملکت کے خط میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کا حوالہ دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے…
الیکشن کمیشن کے آفس میں توڑ پھوڑ کا معاملہ، ملتان سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے گرفتار
الیکشن کمیشن کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں تحریک انصاف کے ایم این اے اور سابق چیف وہپ عامرڈوگرکو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ملتان پولیس کی جانب سے عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپہ مارا…
عامر ڈوگر کے بعد( ن) لیگ کے متعدد اہم رہنما بھی گرفتار
الیکشن کمیشن میں توڑ پھوڑ کے کیس میں مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر رانا محمود الحسن ، این اے 155سے امیدوار شیخ طارق رشید اور مقامی رہنما انور علی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے پولیس حکام کے مطابق ان…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے Goc 12 Devمیجر جنرل واجد عزیر نے الوداعی ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ پاک فوج کی مادر وطن کے دفاع…
تیتری نوٹ کے مقام پر پاک فوج اور الشفاء ٹرسٹ
راولاکوٹ (بی بی سی) تیتری نوٹ کے مقام پر پاک فوج اور الشفاء ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں نے مریضوں کا فری چیک اپ کیا۔ تیترینوٹ کے مقام پر…
پیراگون ریفرنس ،نیب کے تفتیشی کی شریک ملزمان کا سپلیمنٹری چالان جمع کرانے کیلئے مہلت کی استدعا منظور
پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی ریفرنس میں عدالت نے شریک ملزمان کا سپلیمنٹری چالان جمع کرانے کیلئے نیب کے تفتیشی افسر کی مہلت کی استدعا منظور کرلی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آئندہ سماعت پر ضمنی چالان نہ آیا تو بریت کی…