Shadowtech

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد

صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد اسلام آباد( بی بی سی) صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں بریفنگ کے دوران ادارہ ترقیات (ایم ڈی اے) میرپور میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات…

چوک روات کے پاس بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا

‏اسلام آباد ایکسپریس وے پر کام تو جاری لیکن ٹی چوک روات کے پاس بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا اس وقت بھی بدترین ٹریفک جام کسی قسم کی کوئی منصوبہ بندی انتطامیہ کی طرف سے نظر نہیں آرہی ۔

نیلم ویلی میں بجلی کی آنکھ مچولی

نیلم ویلی میں بجلی کی آنکھ مچولی نیلم ویلی کے زیریں علاقے جورا ، بانڈی ، اشکوٹ ، لیسواہ ، باڑیاں ، سیری ، سیماری سے ملحقہ علاقوں میں بجلی کی طویل بندش ، بجلی کی بندش سے لوہر ویلی…

‏بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا

‏بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، میجر جواد اور کیپٹن صغیر جام شہادت نوش کر گئے

آہ امجد اسلام امجد صاحب بھی بچھڑ گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون آہ امجد اسلام امجد صاحب بھی بچھڑ گئے امجد اسلام امجد چار اگست 1944ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے جبکہ ابتدائی تعلیمی مراحل لاہور میں طے کیے۔ ایک انٹرویو مین اپنے بچپن کے واقعات کو…

آنکھوں میں آج اس کے یہ کیسا سرور تھا

غزل آنکھوں میں آج اس کے یہ کیسا سرور تھا زاہد بھی ڈگمگا گۓ اتنا ضرور تھا مجھ کو تمام عمر ملی ہے سزا مگر اب تک نہیں خبر کہ مرا کیا قصور تھا محنت بغیر کچھ بھی نہ لینا…

چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرام خان

مظفرآباد(بی بی سی)چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرام خان نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں عدالتی نظام 1974 کے آئین کے تحت چل رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں ایک چیف جسٹس اور دو ججز صاحبان…

انسانی حقوق کے عالمی دن کی نسبت سے لوٹن

لوٹن (عمران جہانگیر کیانی /بی بی سی اردو )انسانی حقوق کے عالمی دن کی نسبت سے لوٹن میں برٹش کشمیریوں کی طرف سے لوٹن ٹاؤن ہال میں “منقسم خاندان اور انسانی حقوق” کے حوالے سے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا…

کرکٹر آصف آفریدی پر 2سال کی پابندی عائد کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹی کرپشن کمیٹی نے آل راﺅنڈ آصف آفریدی پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپرس نیوز کے مطابق آصف آفریدی کو انٹی کرپشن کوڈ آف کنڈیٹ کے خلاف ورزی کرنے پر…

پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے سے قبل کیوی کرکٹر گپٹل اور ایرن ہالینڈ کی ٹوئٹس وائرل ہو گئیں

پاکستان سپر لیگ کا نیا سیزن تمام تر رعنائیوں کے ساتھ 13 فروری بروز پیر سے شروع ہونے جارہا ہے جس کے لیے ناصرف مداح بلکہ خود غیر ملکی کھلاڑی بھی پرجوش ہیں۔پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں پہلی…