Shadowtech

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

باغ آزاد کشمیر// باغ سے پنڈی جانے والی کوسٹر حادثے کا شکار

باغ آزاد کشمیر// باغ سے پنڈی جانے والی کوسٹر حادثے کا شکار باغ آزاد کشمیر// حادثہ کوٹلی ستیاں کے مقام پر پیش آیا میں 4 جانبحق باغ آزاد کشمیر// حادثے میں 2 افراد جانبحق ، متعدد زخمی باغ آزاد کشمیر…

وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ میرپور میں

اسلام آباد (بی بی سی)وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ میرپور میں دل کے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر سے لوگوں کو دل کے امراض کے علاج کی سہولت اپنے علاقے میں…

پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے مختلف مقامات پر عوام کی صحت

سماہنی(بی بی سی)پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے مختلف مقامات پر عوام کی صحت و تعلیم کے حوالے سے مہم جاری ہے،اس طرح گذشتہ روز سدھیڑی،باغسراور قریبی دیہاتوں میں زمین داروں کی سہولت کے پیش نظر جانوروں کی…

حسّاسیت اب کھٹکتی ہے! تحریر: غفران احمد

تحریر: غفران احمد حسّاسیت اب کھٹکتی ہے! انسان کا حساس ہونا بھی ایک نعمت ہے ایسی نعمت کہ جس سے انسان کا دوسرے انسان کے لئے درد پیدا ہونے لگتا ہے ۔ ایک احساس اُبھرتا ہے دوسروں کیلئے، ایک احساس…

قسط نمبر: 1 (ناقص العقل کی باتیں)

ناقص العقل کی باتیں لکھاری: آر۔اے۔دلدارؔ قسط نمبر: 1 اکثر اوقات انسان جب کسی مصیبت میں پھنس جاتا ہے یا پھر اُسے کوئی بہت گہرا صدمہ پہنچتا ہے۔اُس وقت انسان اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے اللہ تعالیٰ سے فریاد…

افسانہ: ادھوری کہانیاں (حافظ علی دانیال)

افسانہ: ادھوری کہانیاں بقلم: حافظ علی دانیال وہ ایک مشہور ناولسٹ تھا جس کی کہانیاں لوگوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی تھی۔۔۔ اس کی کہانیوں میں ایک خاص بات تھی وہ یہ کہ اس کی ہر کہانی ادھوری رہ کر…

میرو (خود پر محنت)

میرو ‏آج کے دور میں ہماری خوبیاں اسوقت تک دو کوڑی کی حثیت نہیں رکھتیں جب تک خود پسندی ، ذاتی تعلقات اور مصنوعی توصیف کے لبادے میں لپٹی ہوئی نہ ہوں آپ چاہے کتنے ہی اچھے ادیب ، شاعر…

عثمان چوہدری غزل

میں کسی روز کوئی اِک کتاب لکھوں گا رفاقتوں میں بچھڑنے کے باب لکھوں گا کہاں کس موڑ پہ کس نے کسی کو چھوڑ دیا میں لکھنے بیٹھا تو سارے حساب لکھوں گا جو پورے ہو نہ سکے دیکھے سرد…

غزل بابرخان

غزل میں خوش ہوں ان سے آدھی ملاقات ہو گئی آئی جو ان کی کال تو پھر بات ہو گئی میں رنج و غم کے قافلے گنتا ہی رہ گیا تیری نوازشات کی برسات ہو گئی جب اس کو ہارتے…

تیرےعشاق جو راتوں کو (ڈاکٹر فرزانہ فرحت لندن)

ڈاکٹر فرزانہ فرحت لندن تیرےعشاق جو راتوں کو کہیں جاگتے ہیں نت نئے معجزے دیکھیں تو وہیں جاگتے ہیں دل کی مٹی میں نمی ہے جو مرے اشکوں کی کوئی طوفان یہاں زیرِ زمیں جاگتے ہیں کوئی اپنا ہی نہیں…