admin_bbc

اس کیٹا گری میں 678 خبریں موجود ہیں

کسی فطری منظر کے دیدار سے حاصل ہونے والی مسرت کا کوئی ثانی نہیں،ازقلم:۔ آمنہ یاسین

کسی فطری منظر کے دیدار سے حاصل ہونے والی مسرت کا کوئی ثانی نہیں۔ دلکش قدرتی مناظر کے سائے تلے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے چشمِ ویراں میں رعنائیوں کی ابھرتی ہوئی لہریں ہلچل مچا رہی ہوں۔ چہرے کی رعنائی…

محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان ،، از قلم عزیز فاطمہ

محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان ،، از قلم عزیز فاطمہ یہ ١٦ دسمبر ١٩٧١ کی ایک سرد ، افسردہ اور شکست خوردہ شام تھی جب ڈھاکہ کے ریس کورس میدان میں بھارت کے جنرل جنگھیت سنگھ نے جنرل نیازی کے تمغے…

کمشنرمیرپور ڈویژن چوہدری شوکت علی نے کہا کہ میرپور شہر میں

میرپور(بی بی سی) کمشنرمیرپور ڈویژن چوہدری شوکت علی نے کہا کہ میرپور شہر میں بجلی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں۔F/3سیکٹر سمیت جن سیکٹروں میں پانی کی…

حقوق نسواں کی تحریکوں میں مردوں کا کردار ،،تحریر :معظمہ تنویر

حقوق نسواں کی تحریکوں میں مردوں کا کردار تحریر :معظمہ تنویر خواتین کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں سے کون واقف نہیں ۔ لیکن مقام افسوس ہے کہ اکثر اوقات خونی رشتے بھی ان کا ساتھ نہیں دیتے ۔ خود…

وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے آغا خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ٹراما

اسلام آباد(بی بی سی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے آغا خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ٹراما اینڈ ایمرجنسی ڈاکٹر جنید عبدالرزاق نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاکستان لائف سیورز پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔اس…

ترکیہ کے فیصلے ترک قوم کرتی ہے مغرب نہیں ، طیب اردوان کا صدارتی انتخابات میں جیت پر قوم سے خطاب

استنبول ( آن لائن)ترک صدررجب طیب اردوان نے صدارتی انتخابات میں جیت پر بیان میں کہاہے کہ صدارتی الیکشن کے نتائج پوری قوم کی فتح ہے ۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں عوام سے اظہار تشکرکرتے ہوئے کہاکہ آج…

کنیز فاطمہ نے بھی پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )رہنما کنیز فاطمہ نے پارٹی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنیز فاطمہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے…

سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان سمیت 2 رہنماﺅں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان سمیت 2 رہنماﺅں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ایم این اے اسلم خان نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان…

40 مگر مچھوں نے آدمی کو ہلاک کردیا

نوم پنہ ( آن لائن) تقریباً 40 مگرمچھوں نے جمعے کے روز ایک کمبوڈیائی شخص کو اس وقت ہلاک کر دیا جب وہ اپنے خاندان کے مگر مچھ فارم میں ان کے گھیرے میں آ گرا۔خبر ایجنسی اے ایف پی…

گاؤں والوں نے تیندوے کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں ایک تیندوے نے رہائشی علاقے میں داخل ہو کر ایک شخص کو زخمی کردیا جس کے بعد غصۓ میں بپھرے گاؤں والوں نے اسے پیٹ پیٹ کر…