admin_bbc

اس کیٹا گری میں 678 خبریں موجود ہیں

مئی میں ملک بھرمیں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ملک میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، 63 سال میں رواں سال مئی دوسرا زیادہ بارش کا مہینہ رہا۔اعداد و شمار کے مطابق مئی میں…

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر بڑی پیش رفت

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں آئندہ انتخابات کے دوران سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے بتایا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے…

ملائیشیا میں روکا جانے والا پی آئی اے کا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد( آن لائن)ملائیشیا کی عدالت نے کوالالمپور میں پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی جس کے بعد طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ملائیشیا کی عدالت سے احکامات جاری ہوتے ہی کوالالمپور سے روانہ ہونے…

آدمی 33 برس قبل لاپتا ہوا، پچھلے سال نا امید ہو کر اہلخانہ نے آخری رسومات ادا کیں لیکن پھر وہ اچانک واپس پہنچ گیا، اتنا عرصہ کہاں گزارا؟

ایک شخص جو تقریباً 33 سال قبل لاپتہ ہو گیا تھا، راجستھان کے الور میں اپنے گھر واپس لوٹا تو اس کے اہل خانہ اسے دیکھ کر حیران رہ گئے۔ اہل خانہ نے اس کے زندہ ہونے کا یقین ہی…

عوامی مقام پر تعلق قائم کرنے سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ دل دہل جائے

ایک 28 سالہ شخص کو ممبئی کے مضافاتی علاقے باندرہ میں ایک عوامی مقام پر مباشرت سے انکار پر مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کا گلا گھونٹنے اور اس کا سر پتھر سے کچلنے کی کوشش کرنے کے الزام…

خواب، بقلم:۔ آمنہ یاسین

خواب، بقلم:۔ آمنہ یاسین یوں بزمِ انجم کے مہماں بن کر ہم چل دیے پرتوی سے رازداں بن کر وہ جہاں تاروں کی جھلملاہٹ ہے ہر طرف روشنی کی تلملاہٹ ہے ہر قدم پہ روشن ہیں آگ کے گولے لپکتے…

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد

اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدلرشید سلہریا کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پرملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں…

چین نے زمین کے اندر انتہائی گہرے سوراخ کے لیے ڈرلنگ شروع کردی

ارومچی (شِنہوا)چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے تارم طاس میں سائنسی تحقیق کے لیے ملک کے پہلے 10ہزارسے زائد میٹر گہرے زمینی سوراخ کے لیے کھدائی شروع ہو گئی ہے، یہ آپریشن منگل کی صبح 11 بج کر46منٹ…

عافیہ صدیقی سے دو دہائیوں بعد بہن کی ملاقات لیکن وہ کس حال میں تھیں اور کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات ایسی کہ کوئی بھی پریشان ہوجائے

ٹیکساس (ویب ڈیسک) امریکہ کی زیرحراست پاکستانی عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات ہوئی ہے۔دو بہنوں کے درمیان 20 سال بعد ملاقات شیشے کے آر پار بیٹھ کر ہوئی۔ اڑھائی گھنٹے کی ملاقات کے دوران…

سپریم کورٹ : آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازلاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس…