admin_bbc

اس کیٹا گری میں 678 خبریں موجود ہیں

حزب اللہ نے لبنان کی حدور میں اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

بیروت ( آن لائن) حزب اللہ نے لبنان کی حدور میں اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے علاقے زبقین میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر فردوس عاشق اعوان کا رد عمل

اسلام آباد( آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملک کی دفاعی پالیسی کو واضح کر دیا ہے۔فردوس عاشق اعوان…

ٹونگا جزائر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی

نکوالوفا ( آن لائن) ٹونگا جزائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق زلزلہ ٹونگا جزائر کے جنوبی علاقے میں آیا، شہریوں میں زلزلے کے سبب خوف…

گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلانے کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج کر لیا گیا

نئی دہلی ( آن لائن) بھارت میں گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو گھوڑے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی…

بھارتی ریلوے سٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے خاتون جان گنوابیٹھی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت میں ریلوے اسٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے خاتون ہلاک ہو گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق ساکشی اہوجا نامی خاتون ا?ج صبح ساڑھے 5 بجے ریلوے سٹیشن پہنچی جہاں مسلسل ہونے والی بارش…

ماں نے بیٹے کو بچاتے ہوئے اپنی جان دے دی

بیروت( آن لائن)ماں نے بیٹے کو چھت سے گرنے سے بچاتے ہوئے خود جان دے دی۔العربیہ اردو کے مطابق یہ واقعہ لبنان میں عکار کے علاقے ببنین میں اس وقت پیش آیا جب لبنیٰ مصری کی اپنے گھر کی چھت…

حریم شاہ عید سے پہلے ملک کی کس نامور شخصیت سے ملنے جائیں گی؟ ٹک ٹاک سٹار نے بتادیا

لاہور( آن لائن) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔پریس کلب میں پریس کانفرنس کے د وران متنازع ٹک ٹاک سٹار نے کہا کہ پاکستان سے…

مناسک حج ، عازمین کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی کے حوالے سے اہم خبر آگئی

مکہ مکرمہ ( آن لائن) مناسک حج کےلیے عازمین حجاج کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی شروع، عازمین حج آج 8 ذی الحج کو بیت اللہ سے طواف و عمرے کے بعد رات بھر منیٰ میں قیام کریں گے۔عازمین 9…

فوجی عدالتوں میں سویلین کیخلاف کیس، وزیراعظم نے فروغ نسیم کو اپنا وکیل مقرر کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنے کیخلاف کیس میں وزیر اعظم نے سابق وزیر قانون فروغ نسیم کی خدمات حاصل کر لیں۔سپریم کورٹ میں سویلین کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کیخلاف درخواستوں پر…

بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، موسم کب تک خوشگوار رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

لاہور( آن لائن) اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ…