admin_bbc

اس کیٹا گری میں 678 خبریں موجود ہیں

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے الوداعی ملاقات

اسلام آباد(بی بی سی)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے الوداعی ملاقات کی ۔وزیراعظم نے دوران تعیناتی ان کی خدمات کو سراہا اور ان کی نئی اسائنمنٹ کے لئے نیک…

خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کے علاقے آلائی پاشتو میں 600 فٹ کی بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے تمام افراد بشمول بچوں کو 15 گھنٹے بعد باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

اسلام آباد (ضیاء سرور) بٹگرام: خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کے علاقے آلائی پاشتو میں 600 فٹ کی بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے تمام افراد بشمول بچوں کو 15 گھنٹے بعد باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بٹگرام کے…

بٹگرام (بی بی سی/ضیاء سرور)بٹگرام الائی پاشتو چیئر لیفٹ

بٹگرام (بی بی سی/ضیاء سرور)بٹگرام الائی پاشتو چیئر لیفٹ ایک مقامی بندہ بچوں کے پاس پہنچ گیا ہے۔ یہ مقامی بندہ پہلے بھی ضد کر کرہا تھا کہ وہ بچوں کو ریسکیو کر سکتا ہے، لیکن انتظامیہ اور 1122 نے…

چیئر لفٹ کی رسیاں ٹوٹ گئیں،بچوں سمیت 10افراد سینکڑوں فٹ بلندی پر پھنس گئے

مظفرآباد (بی بی سی)چیئر لفٹ کی رسیاں ٹوٹ گئیں،بچوں سمیت 10افراد سینکڑوں فٹ بلندی پر پھنس گئے ، ریسکیو آپریشن شروع بٹگرام کے علاقے آلائی میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، سکول جانیوالے اساتذہ اور بچے کئی گھنٹے سے…

وزیرحکومت‪ ‬میاں‪ ‬عبدالوحیدنےسابق‪ ‬وزیرچوہدری‪ ‬پرویزاشرف‪ ‬کی‪ ‬والدہ‪ ‬محترمہ‪ ‬کے‪ ‬انتقال‪ ‬پرفاتحہ‪ ‬خوانی‪ ‬کی

بھمبر(بی بی سی)وزیرحکومت‪ ‬میاں‪ ‬عبدالوحیدنےسابق‪ ‬وزیرچوہدری‪ ‬پرویزاشرف‪ ‬کی‪ ‬والدہ‪ ‬محترمہ‪ ‬کے‪ ‬انتقال‪ ‬پرفاتحہ‪ ‬خوانی‪ ‬کی،بھمبرمیں مرحومہ کی درجات بلندی اور لواحقین کے صبرجمیل کی دعا کی،میاں عبدالوحید نے کہاکہ ماں کاکوئی نعم البدل نہیں،دوران فاتحہ اسسٹنٹ کمشنریاسرگردیزی بھی موجودتھے

وزیرعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی کاوش سے ڈی ایچ کیوہسپتال بھمبر میں اندرون حصہ ایمرجنسی روڈ،اوپی

بھمبر(بی بی سی)وزیرعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی کاوش سے ڈی ایچ کیوہسپتال بھمبر میں اندرون حصہ ایمرجنسی روڈ،اوپی ڈی،ایڈمن بلاک و مسجد سمیت دیگر تمام بلاکس کی طرف جانے والی روڈزکی پختگی کا مرحلہ مکمل کرلیاگیا۔ٹھیکدارمحمدامتیاز نے بتایاکہ 950 فٹ…

ڈی او پاپولیشن صارم علی خان نے ھمراہ سٹاف مرکز تولید صحت بھمپر کا سرپرائیز وزٹ کیا

بھمبر(بی بی سی)ترجمان محکمہ بہبود آبادی بھمبر کاکہناہے کہ ڈی او پاپولیشن صارم علی خان نے ھمراہ سٹاف مرکز تولید صحت بھمپر کا سرپرائیز وزٹ کیا۔ عملہ کی حاضری چیک کی۔ تمام سٹاف ڈیوٹی پر حاضر اور مصروف کار تھا۔…

“قومی زبان اور تلفظ و املا”تحریر محمداکمل فخری

“قومی زبان اور تلفظ و املا” تحریر محمداکمل فخری (دوسری قسط) دوسرے ممالک کی طرح پاکستان بھی ایک ایسا ملک ہے جہاں کئی زبانیں بولی جاتی ہیں ۔مختلف بولیوں والے ممالک میں باہم رابطے کی ایک ہی زبان ہوتی ہے…

آزادکشمیر کے وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید نے کہا ہے کہ کوئی ملک اورمعاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا

میرپور (بی بی سی)آزادکشمیر کے وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید نے کہا ہے کہ کوئی ملک اورمعاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا اس حوالے سے آزادکشمیر میں معیاری اور با مقصد نظام تعلیم کے فروغ کے لیے حکومت…

کشمیر وویمن الرٹ فورم کے زیراہتمام جموں کشمیرمیڈیکل کالج میں انٹر سکولز تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا

مظفرآباد (بی بی سی) کشمیر وویمن الرٹ فورم کے زیراہتمام جموں کشمیرمیڈیکل کالج میں انٹر سکولز تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ پروفیسر تقدیس گیلانی تھی جبکہ سیکرٹری تعلیم آزادکشمیر زاہد…