admin_bbc

اس کیٹا گری میں 678 خبریں موجود ہیں

سینئر صحافی ممبر بورڈ آف گورنر پریس فاؤنڈیشن بیوروچیف روزنامہ خبریں ناصر شریف بٹ کی صاحبزادی دنیائے فانی سے رخصت ہو گئیں

بھمبر (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق سینئر صحافی ممبر بورڈ آف گورنر پریس فاؤنڈیشن بیوروچیف روزنامہ خبریں ناصر شریف بٹ کی صاحبزادی دنیائے فانی سے رخصت ہو گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ گذشتہ شام ادا تحصیل جنازہ گاہ میں…

اردو ہماری قومی زبان ،، آپا منزہ جاوید اسلام آباد

. آپا منزہ جاوید اسلام آباد اردو ہماری قومی زبان کیا خوب پہلا گزار زمانہ تھا جب تقریباً ہر امیر غریب کے بچے کو ابتدائی تعلیم کے لیے سب سے پہلے مسجد بھیجا جاتا تھا. بچہ پہلے چھ کلمے اور…

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کا25واں سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا

اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کا25واں سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سینٹ…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق وزیراعظم چوہدری عبد المجید سے ملاقات کی

اسلام آباد (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق وزیراعظم چوہدری عبد المجید سے ملاقات کی ۔وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا ۔دونوں رہنماؤں…

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد (بی بی سی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے وکیل سردار…

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیری عوام کے بنیادی حق خودارادیت کی حمایت کی ہے

راولپنڈی (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیری عوام کے بنیادی حق خودارادیت کی حمایت کی ہے۔ انشا۶ اللہ کشمیریوں…

ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز میرپورسید ابرار حسین شاہ کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑوھ کا دورہ

سماہنی(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز میرپورسید ابرار حسین شاہ نے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع بھمبر راجہ شفیق اصغر کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑوھ تحصیل سماہنی کا اچانک دورہ کیا صبح اسمبلی…

ضلع بھمبر میں آشوب چشم کی ممکنہ وباء کی روک تھام کے لیے ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹر ھسپتال میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر ناصر اقبال کی ھدایت پر خصوصی ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے

بھمبر(وائس آف پاکستان)پی آئی ڈی کے مطابق ضلع بھمبر میں آشوب چشم کی ممکنہ وباء کی روک تھام کے لیے ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹر ھسپتال میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر ناصر اقبال کی ھدایت پر خصوصی ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے…

ڈی ایچ او آفس بھمبر میں بی ایچ یو کا افتتاح کردیاگیا

بھمبر (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی ذاتی دلچسپی و کاوش سے ڈی ایچ او آفس بھمبر میں بی ایچ یو کا افتتاح کر دیا گیا، ڈاکٹر شرجیل سہیل نے چارج سنھبال…

سیاحتی مقامات تاریخی مقامات کی حفاظت ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے

سماہنی(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق سیاحتی مقامات تاریخی مقامات کی حفاظت ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،حکومت آزاد کشمیر سیاحت کے فروغ میں بھر پورکردارادا کررہی ہے،اے ڈی ٹورازم محمد حنیف نے سیاحتی مقامات کی صفائی ستھرائی و حفاظتی…