admin_bbc
حاجی چوہدری اللہ دتہ سراج جو گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کرگے
میرپور(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق آزاد جموں وکشمیر کے ممتاز صنعتکار سابق صدر چیمبر آف کامرس حاجی چوہدری اللہ دتہ سراج جو گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کرگے تھے کی نماز جنازہ مرکزی قبرستان ایف ون…
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
اسلام آباد(بی بی سی)صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور کینیڈا میں سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجر…
معاشی استحکام کا راستہ سیاسی استحکام ہے اور اس کے لیے صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے
بریڈفورڈ (بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کا راستہ سیاسی استحکام ہے اور اس کے لیے صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے الیکشن…
برطانوی پارلیمنٹ کا کشمیر پارلیمانی گروپ کا وفد تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کی معاونت میں دورے پر پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کا کشمیر پارلیمانی گروپ کا وفد تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کی معاونت میں دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ وفد میں شیڈو منسٹر اینڈریو گوائن (Andrew (Gwynne ایم پی چیئرمین…
انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے دکھی انسانیت کی خدمت کرکے ہم دنیا میں سرخرو ہو سکتے ہیں
میرپور (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق برطانوی ممبران پارلیمنٹ شیڈو منسٹر ناز شاہ ایم پی، شیڈومنسٹر اینڈریو گووین ایم پی چیئرمین لیبر فرینڈز آف کشمیر یوکے اور تحریک حق خودارادیت جموں وکشمیر انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین…
سینئرصحافی ناصرشریف بٹ کی بیٹی کے انتقال پرفاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے
بھمبر(بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق سینئرصحافی ناصرشریف بٹ کی بیٹی کے انتقال پرفاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری شوکت علی،ڈپٹی کمشنر کوٹلی چوہدری حق نواز،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور ڈاکٹر فدا حسین کیانی،اے سی…
جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گذشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس سماہنی کا دورہ کیا
سماہنی(بی بی سی)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گذشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس سماہنی کا دورہ کیا، ججز صاحبان، ایڈیشنل بار کے وکلاء سے ملاقاتیں کیں جوڈیشل کمپلیکس سماہنی اور بار کے مسائل بارے تبادلہ…
آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بین الاقوامی دہشت گرد ہے
اسلام آباد(بی بی سی/ضیاء سرور) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بین الاقوامی دہشت گرد ہے جب وہ 26ستمبر کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے…
رٹھوعہ ہریام برج کے ادھورے منصوبے کی تکمیل کے لئے منصوبہ پر 95 فیصد کام وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے مکمل کرلیا ہے
اسلام گڑھ (بی بی سی)پی آئی ڈی کے مطابق آزاد جموں و کشمیر حکومت کے وزیر چوہدری قاسم مجید نے کہاہے کہ رٹھوعہ ہریام برج کے ادھورے منصوبے کی تکمیل کے لئے منصوبہ پر 95 فیصد کام وزیراعظم آزاد کشمیر…
چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سامنے کامیاب ترین مظاہرہ عالمی برادری کا ضمیر جنجوڑنے کے لیے ہے
لوٹن (بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سامنے کامیاب ترین مظاہرہ عالمی برادری کا ضمیر جنجوڑنے کے لیے ہے اور پاکستان میں بھارتی دھشت…