admin_bbc

اس کیٹا گری میں 678 خبریں موجود ہیں

چیئرمین ضلع کونسل راجہ نوید اختر گوگا نے سنیٹر منظور کاکڑ سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

میرپور (بی بی سی)چیئرمین ضلع کونسل راجہ نوید اختر گوگا نے سنیٹر منظور کاکڑ سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت آزادکشمیر اور بالخصوص ضلع میرپور کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو…

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے میانوالی ٹریننگ ائیر بیس اور افواج پاکستان کے جوانوں پر دھشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے

اسلام آباد (بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے میانوالی ٹریننگ ائیر بیس اور افواج پاکستان کے جوانوں پر دھشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھشت گردوں کے خلاف…

اسلامی ممالک کی حکومتیں غزہ میں سفاکیت روکنے کے لیے اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق

اسلام آباد(بی بی سی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی حکومتیں غزہ میں سفاکیت روکنے کے لیے اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔ مسلمان حکمران اگر اب بھی بیدار نہ ہوئے تو اسرائیل…

ڈڈیال،وقار الطاف ایڈووکیٹ قتل کیس کا اہم مجرم اشتہاری عمر فاروق اسلام آباد کے علاقہ سے گرفتار

میرپور (بی بی سی)ڈڈیال،وقار الطاف ایڈووکیٹ قتل کیس کا اہم مجرم اشتہاری عمر فاروق اسلام آباد کے علاقہ سے گرفتار مقتول کی بیوہ کے گھر کلاشنکوف سے فائرنگ کر کے دہشت گردی پھیلانے والے تینوں ملزما ن بھی اسلحہ سمیت…

ڈپٹی کمشنر سدھنوتی راجہ صداقت خان کی آفس چیمبر میں کروٹ ہائیڈل پاور پراجیکٹ انتظامیہ کے نمائندوں سے میٹنگ

پلندری (بی بی سی)ڈپٹی کمشنر سدھنوتی راجہ صداقت خان کی آفس چیمبر میں کروٹ ہائیڈل پاور پراجیکٹ انتظامیہ کے نمائندوں سے میٹنگ ۔آزاد پتن پانہ پل پر لائٹنگ ،سیکیورٹی سسٹم کی تنصیب ، پانہ قبرستان کے گرد حفاظتی دیوار اور…

محترمہ تہذیب النساء کو آزاد کشمیر کی سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا

مظفرآباد(بی بی سی/ضیاء سرور)محترمہ تہذیب النساء کو آزاد کشمیر کی سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ اس سے قبل وہ بطور ڈائریکٹر جنرل سیاحت و آثار قدیمہ فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔ تہذیب النساء کا تعلق آزاد جموں وکشمیر…

سید عدنان علی نقوی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سدھنوتی نے پلندری بازار کا معائینہ کیا

سدھنوتی (بی بی سی)سیکرٹری خوراک آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری محمد رقیب ، ناظم اعلی خوراک یونس میر اور ناظم خوراک امجد علی مغل کی ہدایت پر سید عدنان علی نقوی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سدھنوتی نے پلندری بازار…

شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک کے رش اور شہر کی خوبصورتی کے حوالے سے اقدامات کے لئے ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز

کوٹلی (بی بی سی) شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک کے رش اور شہر کی خوبصورتی کے حوالے سے اقدامات کے لئے ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایس ایس پی میر محمد عابد،ایڈیشنل…

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر کی زیر صدارت ڈینگی اور ملیریا کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

کوٹلی(بی بی سی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر کی زیر صدارت ڈینگی اور ملیریا کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آفس سٹاف کے علاوہ فیلڈ سٹاف نے بھی شرکت کی۔اجلاس سے گفتگو کرتے…

جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے احکامات پر ضلع بھمبر میں دربار بابا شادی شہید کے احاطہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے

سماہنی(بی بی سی)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے احکامات پر ضلع بھمبر میں دربار بابا شادی شہید کے احاطہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مرزا ارشد محمود جرال…