admin_bbc

اس کیٹا گری میں 678 خبریں موجود ہیں

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

مظفرآباد(بی بی سی)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ایوان میں سابق وزیرحکومت سیدمنظور شاہ، سابق سیکرٹری حکومت ڈاکٹر محمودالحسن راجہ،موسٹ سینئر…

کوئٹہ(بی بی سی)صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر وسینئر پارلیمنٹرین چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا 56 واں یوم تاسیس بلوچستان کی عوام سے ہماری قیادت کی محبت کی واضح مثال ہے۔میرے لیے باعث…

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال برنالہ میں انسداد پولیو مہم نومبر 2023 جاری ہے

برنالہ(بی بی سی)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال برنالہ میں انسداد پولیو مہم نومبر 2023 جاری ہے، دوسرے دن کے اختتام پر گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر فدا حسین راجہ کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد میٹنگ میں تحصیل ہیڈ…

پولیس عوام الناس کے جان و مال کا محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ امن وامان قائم رکھنے کی بھی ذمہ دار ہے.

مظفرآباد (بی بی سی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پولیس عوام الناس کے جان و مال کا محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ امن وامان قائم رکھنے کی بھی ذمہ دار ہے. ریاست میں…

اسرائیل،فلسطین جنگ اور ستاون مسلم ممالک کی بے حسی۔ تحریر: عزیز فاطمہ

اسرائیل،فلسطین جنگ اور ستاون مسلم ممالک کی بے حسی۔ تحریر: عزیز فاطمہ جب کفار نے،ظالم و جابر ، قابض اسرائیلی یہودیوں نے فلسطینی مسلمانوں کا جینا دوبھر کردیا۔ ان کو بجلی کی فراہمی روک دی، ان کا پانی بند کردیا،…

مظفرآباد سردار محمد جاوید ایوب کا حلقہ انتخاب کوٹلہ کا دورہ، پرتپاک استقبال

مظفرآباد (بی بی سی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر فشریز وائلڈ لائف،ترقیاتی ادارہ مظفرآباد سردار محمد جاوید ایوب کا حلقہ انتخاب کوٹلہ کا دورہ، پرتپاک استقبال،فضاء جیوے جیوے شہید بھٹو اور قائد کوٹلہ کے نعروں سے گونج اٹھی۔ حلقہ…

وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں ترقی کئے بغیر قومی خوشحالی کی منزل حاصل نہیں کی جا سکتی

کوٹلی (بی بی سی) وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں ترقی کئے بغیر قومی خوشحالی کی منزل حاصل نہیں کی جا سکتی،معیاری تعلیم کے بغیر ڈگریاں بے معنی ہیں۔ حکومت معیار تعلیم کو…

آزاد کشمیر کی مقامی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے ڈڈیال میں گھڑسواری اور نیزہ بازی کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے

میرپور(بی بی سی)آزاد کشمیر کی مقامی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے ڈڈیال میں گھڑسواری اور نیزہ بازی کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے جس میں پہلی مرتبہ مقامی گھڑ سواروں نے نیزہ بازی کے کرتب دکھائے۔ آزاد کشمیر…

ضلع میرپور اور بھمبر میں محکمہ صحت عامہ کی طرف سے پولیو مہم نہایت ہی کامیابی سے جاری ہے۔

میرپور(بی بی سی)ضلع میرپور اور بھمبر میں محکمہ صحت عامہ کی طرف سے پولیو مہم نہایت ہی کامیابی سے جاری ہے۔محکمہ صحت عامہ کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سالوں تک کے بچوں کو پولیوں کے حفاظتی قطرے پلارہے…

انسدادپولیومہم کا پہلادن،ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال نے میرپور روڈ پرمختص ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ کیا

بھمبر(بی بی سی) انسدادپولیومہم کا پہلادن،ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال نے میرپور روڈ پرمختص ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ کیا،100 سے زائد بچوں کوپلائے جانے والے ڈراپس کی رپورٹ کوملاحظہ کیا،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ایس او پیز یونیفارم کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ…