admin_bbc

اس کیٹا گری میں 678 خبریں موجود ہیں

کمشنر مرزا ارشدمحمود جرال نےایس‪ ‬ایس‪ ‬پی‪ ‬راجہ‪ ‬محمد‪ ‬اکمل‪ ‬خان‪ ‬کے‪ ‬ہمراہ‪ ‬تھانہ‪ ‬سٹی‪ ‬کی‪ ‬زیرتعمیرعمارت‪ ‬کا‪ ‬معائنہ‪ ‬کیا

بھمبر(بی بی سی)ڈپٹی‪ ‬کمشنر مرزا ارشدمحمود جرال نےایس‪ ‬ایس‪ ‬پی‪ ‬راجہ‪ ‬محمد‪ ‬اکمل‪ ‬خان‪ ‬کے‪ ‬ہمراہ‪ ‬تھانہ‪ ‬سٹی‪ ‬کی‪ ‬زیرتعمیرعمارت‪ ‬کا‪ ‬معائنہ‪ ‬کیا،کام کی رفتارو معیار کا جائزہ لیا،ایکسئین مظہرحیسن نے ایس ڈی او فاروق زبیر،ایس ایچ او طارق سلہریا،ڈی…

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارا لحق کی ہدایت پر ریاست کو پولیو فری رکھنے کا سٹیٹس برقرار رکھا جائےگا

بھمبر(بی بی سی)وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارا لحق کی ہدایت پر ریاست کو پولیو فری رکھنے کا سٹیٹس برقرار رکھا جائےگا،ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں میں 8 جنوری تاب12جنوری 2024 انسدادپولیومہم کے حوالے سے انتظامات مکمل،ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال کی زیرصدارت…

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد میں ہوئی ۔

راولپنڈی (بی بی سی) رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد میں ہوئی ۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے قائد ملت کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی…

جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ اور آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار لیاقت شاہین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔

اسلام آباد(بی بی ڈی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس خواجہ محمد نسیم،آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان اورچیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ…

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کے مزار پر حاضری دی

راولپنڈی(بی بی سی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کے مزار پر حاضری دی ۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے قائد ملت چوہدری غلام عباس کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ…

پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لیے مہاجرین مقیم پاکستان کی تمام تنظیمیں محترک ہو جائیں

اسلام آباد (بی بی سی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لیے مہاجرین مقیم پاکستان کی تمام تنظیمیں محترک ہو جائیں…

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پشاور آرمی پبلک سکول کے طلباء اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

اسلام آباد (بی بی سی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پشاور آرمی پبلک سکول کے طلباء اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سانحہ اے پی ایس کے بعد…

فوڈ اتھارٹی کی ضلع سدھنوتی میں کاروائیاں جاری ۔ غیر معیاری اشیاء خورونوش تلف ۔ بھاری جرمانے عائد ۔

سدھنوتی (بی بی سی)فوڈ اتھارٹی کی ضلع سدھنوتی میں کاروائیاں جاری ۔ غیر معیاری اشیاء خورونوش تلف ۔ بھاری جرمانے عائد ۔گزشتہ روز ٹیم فوڈ اتھارٹی نے سیکرٹری خوراک چوہدری محمد رقیب ، ناظم اعلی یونس میر اور ناظم خوراک…

ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر ابرار احمد میر نے شہری کی نشاندہی پر پاکستان انٹرنیشنل کالج کی کنٹین میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خوردونوش کی جانچ پڑتال کی۔

نیلم(بی بی سی) ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر ابرار احمد میر نے شہری کی نشاندہی پر پاکستان انٹرنیشنل کالج کی کنٹین میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خوردونوش کی جانچ پڑتال کی۔ زائد المیعاد اور غیر معیاری اشیاء خوردو نوش…

“استاد بمقابلہ ڈینگی” تحریر :محمد اکمل فخری

“استاد بمقابلہ ڈینگی” (افسانہ) (منفرد جنگ اکبر ) (طنزو مزاح سے بھر پور) تحریر ۔۔۔محمد اکمل فخری ۔۔افسانہ نگار جنگ کا طبل بجا چکا تھا ایمر جنسی مراسلے مل چکے تھے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں بذریعہ کال اطلاع…