admin_bbc
الشفاء ہسپتال میرپور کے عملہ کی غفلت اور لاپرواہی سے علاج کے دوران غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے زچہ بچہ کی موت واقع ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال کی گائینی وارڈ کو بند کر دیا
میرپور(بی بی سی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر ریاض نے الشفاء ہسپتال میرپور کے عملہ کی غفلت اور لاپرواہی سے علاج کے دوران غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے زچہ بچہ کی موت واقع ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال کی گائینی وارڈ…
متحرک نوجوان راہنما اویس قریشی کو معاون خصوصی محترمہ صبیحہ صدیق کے ہمراہ گریڈ 16میں بطور پبلک ریلیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا
میرپور(بی بی سی)متحرک نوجوان راہنما اویس قریشی کو معاون خصوصی محترمہ صبیحہ صدیق کے ہمراہ گریڈ 16میں بطور پبلک ریلیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کیا گیا۔اویس قریشی 18 سال کی عمر…
ڈپٹی کمشنربھمبر مرزا ارشدمحمود،ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان نے عوام سے براہ راست شکایات سننے،انکی دہلیز پرمسائل حل کرنے کے تناظر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
سماہنی(بی بی سی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر،چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کے احکامات پر ڈپٹی کمشنربھمبر مرزا ارشدمحمود،ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان نے عوام سے براہ راست شکایات سننے،انکی دہلیز پرمسائل حل کرنے کے تناظر میں…
ریاست بھر کی طرح سدھنوتی میں بھی یوم حق خودارادیت منایا گیا جس کا مقصد اقوام عالم کی توجہ اقوام متحدہ کی اس قرارداد کی طرف دلانا مقصود ہے
پلندری (بی بی سی)ریاست بھر کی طرح سدھنوتی میں بھی یوم حق خودارادیت منایا گیا جس کا مقصد اقوام عالم کی توجہ اقوام متحدہ کی اس قرارداد کی طرف دلانا مقصود ہے جس میں 5 جنوری 1949 کو سلامتی کونسل…
وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ،شہری دفاع و ریسکیو آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری عامر یٰسین نے ایس ڈی ایم اے کے زیر اہتمام ویئر ہاؤس لنگر پورہ کا ہنگامی دورہ کیا۔
مظفرآباد(بی بی سی)وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ،شہری دفاع و ریسکیو آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری عامر یٰسین نے ایس ڈی ایم اے کے زیر اہتمام ویئر ہاؤس لنگر پورہ کا ہنگامی دورہ کیا۔ ملازمین کا رجسٹر حاضری چیک کرتے ہوئے…
سکالرز یوتھ فورم کے زیر اہتمام ”رول آف وویمن، یوتھ اور ڈسپورہ آن کشمیر“ کے موضوع پر مظفر آباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
مظفرآباد (بی بی سی) سکالرز یوتھ فورم کے زیر اہتمام ”رول آف وویمن، یوتھ اور ڈسپورہ آن کشمیر“ کے موضوع پر مظفر آباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی مہمان خصوصی معاون خصوصی برائے وزیر اعظم پاکستان ہیومن…
آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا چوتھا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
مظفرآباد(بی بی سی)آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا چوتھا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹریز، پلاننگ کمیشن،محکمہ مالیات اور محکمہ منصوبہ بندی و…
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسلئہ کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک جنگ لڑنے کا عزم دیا
اسلام آباد(بی بی سی)صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹرین چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسلئہ کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک جنگ لڑنے کا عزم دیا اور قائد انقلاب…
آزاد کشمیر بھر میں محکمہ زراعت بڑے پیمانے پر پھلدار پودا جات باغات کی شکل میں تنصیب کروا رہا ہے۔
بھمبر(بی بی سی)وزیراعظم آزاد کشمیر کے ویژن کے مطابق اور وزیر زراعت و سیکرٹری زراعت کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں بڑھتی ہوئی غذائی قلت کو کنٹرول کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لئے آزاد کشمیر بھر میں…
پاکستان کی سب سے بڑی فاصلاتی نظام تعلیم پرمبنی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔
میرپور(بی بی سی)پاکستان کی سب سے بڑی فاصلاتی نظام تعلیم پرمبنی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس میرپور شیخ فیصل شہزاد نے…